تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور:1932 ء میں سعودی عرب کے قیام کے بعد سے آل سعود نے بادشاہت کے متضاد سیاسی ،سماجی اورمذہبی ڈھانچے کے چلینجز سے نمٹنے کیلئے وہابیت کا استعمال کیا ہے اوروہابیت کے نظرئے نے مذہبی طورپر آل سعود خاندان کی طاقت تاج اورحکومت کو جائز ٹھہرایا ہے۔

نیوز نور : بولویا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو وینزوئلا میں مداخلت کا خیال ترک کرنا چاہئے کیونکہ دنیا بھر میں امریکی سامراجیت دم توڑ چکی ہے۔

نیوز نور:ایران کے ایک سینئر قانون ساز نے کہاہےکہ امریکہ کی طرف سے روس اورایران پر  بیک وقت پابندیوں کو عائد کئے جانے کا مقصد دوعلاقائی اتحادیوں کے درمیان تعلقات میں شگاف پیدا کرنا تھا۔

نیوز نور:لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کی سیکورٹی کونسل کےچیئرمین نے کہاہے کہ شام میں سرگرم تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔

نیوز نور : لبنان کے پارلیمانی نمائندے نے کہا ہے کہ  شام فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت کا علمبردار ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
عادل الجبیر:
ایران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ کیساتھ ہیں/ آل سعود کے واشنگٹن کیساتھ اسٹریٹیجک روابط ہیں

نیوزنور:سعودی وزیر خارجہ نے موقف اپنایا ہے کہ ریاض واشنگٹن کیساتھ ایران اور دہشتگردی کیخلاف لڑنے سے متفق ہے۔

استکباری دنیا صارفین۲۴۹ : // تفصیل

عادل الجبیر:

 ایران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ کیساتھ ہیں/ آل سعود کے واشنگٹن کیساتھ اسٹریٹیجک روابط ہیں

نیوزنور:سعودی وزیر خارجہ نے موقف اپنایا ہے کہ ریاض واشنگٹن کیساتھ ایران اور دہشتگردی کیخلاف لڑنے سے متفق ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘نےتسنیم نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے تعلقات اسٹریٹیجک بنیادوں پر استوار ہیں۔

انہون نے کہا  کہ ریاض اور واشنگٹن خطے بالخصوص شام اور یمن کے حوالے سے ایک ہی موقف رکھتے ہیں۔

الجبیر نے کہا کہ امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک کے سربراہان کے درمیان ہونے والا اجلاس مشترکہ تعلقات کو مزید بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اور آل سعود ایران اور دہشتگردی کیخلاف ایک ہی پیج پر ہیں۔

الجبیر نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں 37 اسلامی ممالک کے سربراہان شرکت کرینگے۔

واضح رہے کہ اس کانفرنس میں امریکی صدر عرب ممالک کے مسلمان حکمرانوں کو اسلام کے روشن پہلووں پر درس دینگے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر