تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور23فروری/ایک صیہونی روز نامے نےا پنی ایک رپورٹ میں نجباء مقاومتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کےدورہ لبنان اورحزب‌الله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی۔

نیوزنور23فروری/بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر نےجوہری معاہدے کے حوالےسےایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔

نیوزنور23فروری/ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
فیڈریکا موگرینی :
امریکی صدر کا فیصلہ سیکورٹی کونسل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے

نیوز نور : 07 دسمبر/ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردیتے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں یورپی یونین کا مؤقف اپنی جگہ باقی ہے۔

استکباری دنیا صارفین۱۱۰ : // تفصیل

فیڈریکا موگرینی :

امریکی صدر کا فیصلہ سیکورٹی کونسل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے

نیوز نور : 07 دسمبر/ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردیتے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں یورپی یونین کا مؤقف اپنی جگہ باقی ہے۔

عالمی اردو خبر رساں ادارے ’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ ’’فیڈریکا موگرینی‘‘ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو مردود قراردیتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے بارے میں یورپی یونین کا مؤقف اپنی جگہ باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے فیصلے سے خطے میں کشیدگی  بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ امریکی صدر کا فیصلہ سیکورٹی کونسل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے بھی خلاف ہے۔

فیڈریکا موگرینی نے مزید کہا کہ یورپی یونین بیت المقدس کے بارے میں سیکورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق عمل کرےگا۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر