تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور :معروف پاکستانی اہلسنت عالم دین اورچیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ (ص)نےلاہور میں سالانہ فکر امام حسینؑ کانفرنس سے خطاب کے دوران حضرت امام حسینؑ کی قربانی کو قیامت تک اہل اسلام کیلئے مشعل راہ قرار دہتے ہوئے کہا ہے کہ آپؑ کے سیرت و کردار سے اُمت مسلمہ کے قلوب قیامت تک منور ہوتے رہیں گے۔

نیوز نور : امریکہ میں قائم عالمی اسلامی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے اس سمجھوتے کو عالمی امن کی مزید مضبوطی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک امریکی شہری کی حیثیت سے اپنے صدر سے بالکل مایوس ہوچکا ہوں

نیوز نور : اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین اور حوزہ علمیہ کےاستاد نے نمازکو بحرانوں کی مینجمنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاشورا کا ایک اہم پیغام اورعاشورائی طرززندگی کی ایک اہم صفت نمازکو اول وقت پڑھنا ہے۔

نیوز نور : لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں اور اس مسئلے کا دعوی کرنے والے اپنے دعوے کے حوالے سے ثبوت بھی پیش نہیں کرسکتے۔

نیوز نور : پاکستان کے نامور اہلسنت عالم دین اور سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امام عالمی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام نے ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے کا درس دیا۔

  فهرست  
   
     
 
    
نیوز نور کے بارے میں

دو دہائيوں سے زائد عرصے سے بین الاقوامی اور اسلامی خبررساں اداروں خاص کر گذشتہ چند سالوں سے بین الاقوامی خبررساں ادارے "تقریب نیوز" کی چار زبانوں (عربی ،فارسی ، انگریزی، اردو)اور سیٹلائٹ عربی نیوز چینل "العالم"کے ساتھ کام کرنے سے اردو ذرائع ابلاغ میں مسلمانوں کے درمیان رواداری ،مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے درمیان رواداری ،اسلامی سماجوں میں اسلامی حاکمیت کی مانگ کو لے کر عالمگیر تحریک "اسلامی بیداری" اور استکباری دنیا کو پہچاننے کے حوالے سے منصفانہ معلومات کا فقدان پایا اس لئے ارادہ کیا کہ ایک سینئر بین الاقوامی صحافی کی حیثیت سے ان چار موضوعات کے حوالے سے  اپنا تعاون  پیش کروں اس امید کے ساتھ کہ خدا کی عنایت اور آپکے تعاون سے انسانیت کے حقیقی نام "اسلام" کی مل کر ادنا خدمت کرسکیں۔

موضوعات سایت نیوز نور صارفین۵۱۳۶ : // تفصیل

عالمی اردو خبررساں ادارے "نیوز نور" کا اجمالی تعارف:


سلام علیکم

دو دہائيوں سے زائد عرصے سے بین الاقوامی اور اسلامی خبررساں اداروں خاص کر گذشتہ چند سالوں سے بین الاقوامی خبررساں ادارے "تقریب نیوز" کی چار زبانوں (عربی ،فارسی ، انگریزی، اردو)اور سیٹلائٹ عربی نیوز چینل "العالم"کے ساتھ کام کرنے سے اردو ذرائع ابلاغ میں مسلمانوں کے درمیان رواداری ،مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے درمیان رواداری ،اسلامی سماجوں میں اسلامی حاکمیت کی مانگ کو لے کر عالمگیر تحریک "اسلامی بیداری" اور استکباری دنیا کو پہچاننے کے حوالے سے منصفانہ معلومات کا فقدان پایا اس لئے ارادہ کیا کہ ایک سینئر بین الاقوامی صحافی کی حیثیت سے ان چار موضوعات کے حوالے سے اپنا تعاون پیش کروں اس امید کے ساتھ کہ خدا کی عنایت اور آپکے تعاون سے انسانیت کے حقیقی نام "اسلام" کی مل کر ادنا خدمت کرسکیں۔


نیوز نور کے مقاصد:
1. اسلامی مسلکی رواداری۔جس میں اسلامی مسالک  کے درمیان  ہر خوشگوار خبر اور مسلکی رواداری کو فروغ دینے کی ثقافت کی تشہیر
2. دینی و مذہبی رواداری۔ جس میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے درمیان ہر خوشگوار خبر اور دینی و مذہبی روداری کی ثقافت کی تشہیر
3. اسلامی بیداری۔جس میں مسلمان سماجوں میں اسلام کی حاکمیت کی عوامی مانگ کی تشہیر
4. دنیا ی استکبار۔جس میں مستضعفوں کے حقوق سلب کرنے والوں استکباری حکام خاص کر امریکا اور اسرائیل کی سازشوں کو فاش کرنا
5. ادھر ادھر۔جس میں مذکورہ چار موضوعات سے کےمقاصد کے نزدیک خبروں کی تشہیر
مذکورہ چار موضوعات پر خبروں ،مقالوں ،مراسلوں ،مکالموں کے علاوہ سوال و جواب کی شکل میں معلومات کا گلدستہ قارئین کی لئے آمادہ کرنا مقصد ہے۔


آپکے ذرین آراء کا محتاج

عبدالحسین کشمیری

مدیر اعلی
نیوز نور(عالمی اردو خبررساں ادارہ)۔

newsnoor.com

0091941903588000919419035880

agaabdulhussain@gmail.com


 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر