تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
سائنسی پیداوار کے لحاظ سے ایران کی مغربی ایشیا میں پہلی پوزیشن

نیوزنور:ہسپانوی ادارہ برائے ٹیکنالوجی اور تخلیق کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سائنسی پیداوار اور تخلیق کے لحاظ سے مغربی ایشیائی خطے میں پہلے نمبر پر ہے۔

سائنسی خبریں صارفین۲۳۱۳ : // تفصیل

سائنسی پیداوار کے لحاظ سے ایران کی مغربی ایشیا میں پہلی پوزیشن

نیوزنور:ہسپانوی ادارہ برائے ٹیکنالوجی اور تخلیق کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سائنسی پیداوار اور تخلیق کے لحاظ سے مغربی ایشیائی خطے میں پہلے نمبر پر ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق بين الاقوامي ہسپانوي انسٹي ٹيوٹ كے مطابق 2016 كے سال ميں ايران كي جامعہ تہران مغربي ايشيائي جامعات كي فہرست ميں 9ويں نمبر پر ہے جبكہ تہران ميڈيكل يونيورسٹي 12ويں اور صنعت شريف يونيورٹي 15ويں نمبر پر ہيں۔

ہسپانوی ادارہ برائے ٹيكنالوجي اور سائنسي تخليق ايك شہرت يافتہ عالمي ادارہ ہے جس كي اہم خدمات ميں سائنس كے حوالے سے تازہ ترين اعداد و شمار اور رپورٹس كي تياري ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر