تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور22جنوری/ ایک صہیونی تجزیہ نگار نےاسرائیلی انٹیلی جنس ادارہ موساد کو تین ہزار بے گناہ فلسطینیوں کا قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ان افراد کو موساد کا نشانہ نہیں بننا چاہیے تھا کیونکہ ان میں سے اکثر بے گناہ تھے۔


نیوزنور22جنوری/ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اول میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینی محکمہ اوقاف کے مقرر کردہ ایک محافظ کو حراست میں لے لیاجس کےنتیجے میں قبلہ اول میں سخت کشیدگی اور فلسطینیوں میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

نیوز نور22جنوری/بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم  کے نمائندے نے آل خلیفہ رژیم  کے وفد کے اسرائیل کے سرکاری دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد فلسطینیوں کی قاتل  حکومت کےساتھ تعلقات کو معمول پرلانا ہے ۔

نیوزنور22جنوری/اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں آباد کیے گئے یہودیوں کی تعداد 2017ء کے آخر میں 4 لاکھ 36 ہزار ہوگئی ہے۔

نیوزنور22جنوری/شام کے صدر نے کہا  ہےکہ ترکی اپنے مخالفین کو کچلنے اور شامی حکومت کے مخالفین کی مدد اور حمایت کرنے میں مصروف ہے۔
  فهرست  
   
     
 
    
مصر ی مصنف:
اسلامی جمہوریہ ایران سامراجی قوتوں کے خلاف آہنی دیوار کی مانند کھڑا ہے

نیوز نور:مصر کے ایک معروف مصنف وسیاسی تجزیہ نگارنے ایرانی پارلیمنٹ اورحرم امام خمینیؒ پر حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے  کہاہےکہ وہ سامراجی طاقتوں کے خلاف اسلامی مقاومت کے حامی ہیں۔

اسلامی بیداری صارفین۱۰۰۵ : // تفصیل

مصر ی مصنف:

اسلامی جمہوریہ ایران سامراجی قوتوں کے خلاف آہنی دیوار کی مانند کھڑا ہے

نیوز نور:مصر کے ایک معروف مصنف وسیاسی تجزیہ نگارنے ایرانی پارلیمنٹ اورحرم امام خمینیؒ پر حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے  کہاہےکہ وہ سامراجی طاقتوں کے خلاف اسلامی مقاومت کے حامی ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق معروف مصری مصنف وپروفیسر ’’ڈاکٹر کمال الحلباوی‘‘نے ایرانی پارلیمنٹ اورحرم امام خمینیؒ پر حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے  کہاکہ وہ سامراجی طاقتوں کے خلاف اسلامی مقاومت کے حامی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تہران پر حالیہ دہشتگردانہ حملوں کا مقصد اُمت مسلمہ کو کمزور کرنا ہے۔

مصر ی مصنف نے کہاکہ ہم خطے میں تنازعات کو ہواد ینے یا اختلافات کے بیج بونے کی  ہر کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایران  سامراجی قوتوں کی ناپاک سازشوں اورمنصوبوں کے خلاف سیساپلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے

ڈاکٹر کمال الحلباوی نے کہاکہ اسلام جمہوریہ ایران جو علاقائی امن واستحکام کا گہورا ہے میں دہشتگردانہ حملے   عالمی اسلام کی اولین دشمن صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پرودگارعالم اسلامی جمہوریہ ایران کو محٖفوظ رکھے اور اُمت مسلمہ کو دشمنوں کی فرقہ وارانہ سازشوں سے محفوظ رکھے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر