تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور:1932 ء میں سعودی عرب کے قیام کے بعد سے آل سعود نے بادشاہت کے متضاد سیاسی ،سماجی اورمذہبی ڈھانچے کے چلینجز سے نمٹنے کیلئے وہابیت کا استعمال کیا ہے اوروہابیت کے نظرئے نے مذہبی طورپر آل سعود خاندان کی طاقت تاج اورحکومت کو جائز ٹھہرایا ہے۔

نیوز نور : بولویا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو وینزوئلا میں مداخلت کا خیال ترک کرنا چاہئے کیونکہ دنیا بھر میں امریکی سامراجیت دم توڑ چکی ہے۔

نیوز نور:ایران کے ایک سینئر قانون ساز نے کہاہےکہ امریکہ کی طرف سے روس اورایران پر  بیک وقت پابندیوں کو عائد کئے جانے کا مقصد دوعلاقائی اتحادیوں کے درمیان تعلقات میں شگاف پیدا کرنا تھا۔

نیوز نور:لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کی سیکورٹی کونسل کےچیئرمین نے کہاہے کہ شام میں سرگرم تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔

نیوز نور : لبنان کے پارلیمانی نمائندے نے کہا ہے کہ  شام فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت کا علمبردار ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
آل خلیفہ کی جانب سے مزید 26 بحرینیوں کی شہریت منسوخ، 18 افراد کو عمر قید کی سزا

نیوزنور:آل خلیفہ نے اپنے ہی عوام کے پرامن احتجاج کو کچلنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 26 شہریوں کی شہریت منسوخ جبکہ 18 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

استکباری دنیا صارفین۲۴۹ : // تفصیل

آل خلیفہ کی جانب سے مزید 26 بحرینیوں کی شہریت منسوخ، 18 افراد کو عمر قید کی سزا

نیوزنور:آل خلیفہ نے اپنے ہی عوام کے پرامن احتجاج کو کچلنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 26 شہریوں کی شہریت منسوخ جبکہ 18 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘نے تسنیم کے حوالے سےنقل کیاہےکہ آل خلیفہ نے اپنے ہی عوام کے پرامن احتجاج کو کچلنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 26 شہریوں کی شہریت منسوخ جبکہ 18 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے 18 افراد کو عمر قید اور بعض دیگر کو 15 سال با مشقت قید کی سزا سنائی ہے۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں آل خلیفہ کے ظلم اور جرائم کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں کی طرح آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے نزدیک بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

بحرینی فورسز نے چند روز قبل ہی آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائش گاہ پر حملہ بولتے ہوئے درجنوں افراد کو زخمی اور گرفتار کیا تھا جس میں 6 بے گناہ افراد بھی شہید ہو ئے تھے۔

واضح رہے کہ بحرینی عوام 14 فروری 2011 سے آل خلیفہ کے مظالم اور شیعہ مکتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کیساتھ متعصب رویے کے خلاف پرامن احتجاج کر رہے ہیں۔ 


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر