تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور21اپریل/لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مشہور تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عربی ممالک کی اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بات چیت بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

نیوزنور21اپریل/شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہےکہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین  کے طور پرباقی رہے گی۔

نیوزنور21اپریل/سرزمین عراق کےایک معروف عالم دین نے کہا ہےکہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔

نیوزنور21اپریل/حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کرتے ہوئے اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ہے ۔

نیوزنور21اپریل/بحرین کی سکیورٹی فورسز نے اپنے تازہ ترین اقدام میں بحرین کے روحانی رہنماء کے گھر کے اطراف میں خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
حماس :
بیت المقدس میں فدائی کارروائی انتفاضہ کے تسلسل کا ثبوت ہے

نیوز نور : اسلامی تحریک مقاومت حماس نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک دلیرانہ فدائی حملے میں ایک صہیونی فوجی کو ہلاک اور چھ کو زخمی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے تین نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس میں کارروائی نے ثابت کردیا ہےکہ صہیونی دشمن کےخلاف جاری فلسطینی تحریک انتفاضہ پوری قوت سے جاری ہے اور اسے کچلنے کے صہیونی دعوے غلط ثابت ہوئے ہیں۔

اسلامی بیداری صارفین۳۵۷ : // تفصیل

حماس :

بیت المقدس میں فدائی کارروائی انتفاضہ کے تسلسل کا ثبوت ہے

نیوز نور : اسلامی تحریک مقاومت حماس نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک دلیرانہ فدائی حملے میں ایک صہیونی فوجی کو ہلاک اور چھ کو زخمی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے تین نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس میں کارروائی نے ثابت کردیا ہےکہ صہیونی دشمن کےخلاف جاری فلسطینی تحریک انتفاضہ پوری قوت سے جاری ہے اور اسے کچلنے کے صہیونی دعوے غلط ثابت ہوئے ہیں۔

عالمی اردو خبرر ساں ادارے ’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان ’’حازم قاسم‘‘ نے ایک بیان میں کہا کہ بیت المقدس میں ایک ہی وقت میں تین فلسطینی فدائی کارکنوں کافدائی حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی تمام کوششیں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کا بچہ بچہ صرف غاصب صہیونیوں کو اپنا دشمن اول سمجھتا ہے اور دشمن کو اپنے ملک سے نکال باہر کئے جانے تک فلسطینی قوم جدو جہد جاری رکھے گی۔

ترجمان نے کہا  کہ بیت المقدس میں فدائی حملے سے یہ پیغام ملتا ہے کہ قابض اور غاصب دشمن کے خلاف فلسطینی قوم کی انقلابی جدو جہد پوری جرأت کے ساتھ جاری ہے اور اسے جاری رکھا جائے گا۔

حازم قاسم نے مزید کہا کہ فلسطینی قوم کو غاصب ریاست کی منظم ریاستی دہشتگردی کا سامنا ہے اور فلسطینی قوم کو بھی اپنی عزت وناموس، وطن عزیز اور مقدسات کے دفاع کا پورا پورا حق حاصل ہے۔

واضح رہے کہ کل جمعہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں فدائی حملے میں تین فلسطینی نوجوان شہید جبکہ  ایک اسرائیلی خاتون پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے تھے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر