تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور:یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ  سعودی جارحیت کے سبب ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد آٹھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جس میں اب تک دو ہزار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

نیوزنور:اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران میزائلی صلاحیتوں کے بارے میں کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔

نیوزنور:بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے صلح نامی ایک ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں آل خلیفہ حکومت نے پندرہ ہزار بحرینی شہریوں کو گرفتار کر کے جیل میں قید کیا ہے۔

نیوزنور:فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو بچانے کے لئے یورپ اپنی تمام تر کوششیں بروئےکار لائے گا۔

نیوزنور: مسجد اقصیٰ کے خطیب نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ القدس شہر کو صہیونی دشمن کی جانب سے منظم جارحیت کاسامنا ہےاس لئے یکجہتی، اتحاد اور اتفاق فلسطینی قوم کے پاس اپنے سلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے ایک موثر ہتھیار ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
ہفنگٹن پوسٹ:
اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکہ کی ضرورت نہیں

نیوز نور: امریکی نیوز ایجنسی ہفنگٹن پوسٹ نے لکھاہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکہ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس وٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ہر میدان  میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔

دینی و مذھبی رواداری صارفین۶۰۹ : // تفصیل

ہفنگٹن پوسٹ:

اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکہ کی ضرورت نہیں

نیوز نور: امریکی نیوز ایجنسی ہفنگٹن پوسٹ نے لکھاہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکہ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس وٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ہر میدان  میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے ’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ہفنگٹن پوسٹ نے تجزیہ کار’’جارج ایجس‘‘ کے مضمون کو شائع کیا ہے جس میں انہوں نے لکھاکہ  اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکہ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس وٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ہر میدان  میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔

انہوں نے لکھاکہ ایرانیوں نے اپنی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے  یورپی ممالک کےساتھ تعلقات مضبوط کئے ہیں  امریکہ  بوئنگ کمپنی کو اسلامی جمہوریہ ایران کو 80 طیارے فروخت کرنے کے حق سے محروم رکھے ہوئے ہے جبکہ یورپی کمپنی آئیربیس نے اسلامی جمہوریہ ایران کو 100 ہوائی جہاز فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کا کہنا ہےکہ وہ یورپی ممالک کے ساتھ اپنی تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے ہمارے پاس یورپ کےساتھ مختلف میدانوں میں کام کرنے کے بہت سے موقعے موجود ہیں اوریورپ ہمیں سامان اورخدمات کہ جس کی ہمیں ضرورت ہے فراہم کرسکتا ہے۔

تجزیہ کار نے وضاحت کی کہ  امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایسا دکھائی دے رہاہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرق وسطیٰ علاقے کے دواہم ریاستوں خاص افغانستان اورعراق میں  اپنے اثرورسوخ کو کافی حد تک بڑھایا ۔

انہوں نے کہاکہ مشرق وسطیٰ علاقے میں امریکہ اپنا اثرورسوخ تیزی سے کھورہاہے امریکہ کے پاس آج ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو اس کو دوبارہ عظیم بناسکے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر