تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور:یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ  سعودی جارحیت کے سبب ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد آٹھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جس میں اب تک دو ہزار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

نیوزنور:اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران میزائلی صلاحیتوں کے بارے میں کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔

نیوزنور:بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے صلح نامی ایک ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں آل خلیفہ حکومت نے پندرہ ہزار بحرینی شہریوں کو گرفتار کر کے جیل میں قید کیا ہے۔

نیوزنور:فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو بچانے کے لئے یورپ اپنی تمام تر کوششیں بروئےکار لائے گا۔

نیوزنور: مسجد اقصیٰ کے خطیب نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ القدس شہر کو صہیونی دشمن کی جانب سے منظم جارحیت کاسامنا ہےاس لئے یکجہتی، اتحاد اور اتفاق فلسطینی قوم کے پاس اپنے سلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے ایک موثر ہتھیار ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
جرمنی :
ٹرمپ جنگل کے قانون کو آئین اور حقیقی قانون کی جگہ پررکھ رہے ہیں

نیوز نور : جرمنی کے وزیر ذخارجہ نے  جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی اقدامات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جنگل کے قانون کو آئین اور حقیقی قانون کی جگہ پررکھ رہے ہیں۔

استکباری دنیا صارفین۴۸۳ : // تفصیل

جرمنی :

ٹرمپ جنگل کے قانون کو آئین اور حقیقی قانون کی جگہ پررکھ رہے ہیں

نیوز نور : جرمنی کے وزیر ذخارجہ نے  جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی اقدامات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جنگل کے قانون کو آئین اور حقیقی قانون کی جگہ پررکھ رہے ہیں۔

عالمی اردو خبر رساں ادارے ’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  جرمن وزیر خارجہ ’’زیگمار گیبرئل ‘‘نے جرمن نیوز ایجنسی کو انٹریو دیتے ہوئے ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کی ممکنہ علیحدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ جنگل کے قانون کو آئین اور حقیقی قانون کی جگہ پررکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہاسلامی جمہوریہ  ایران پر جوہری ہتھیار بنانے کے الزامات لگانے سے ہمیں کچھ نہیں ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ جرمنی کی حکومت جوہری معاہدے پرقائم ہے مگر ایسا لگ رہا ہے کہ اگلے ہفتے تک امریکہ اس سے علیحدگی اختیار کرے گا جو بڑی تشویش کی بات ہو گی۔

زیگمار گیبرئل نے مزید  امریکی اقدامات کو جنگ کے قانون سے تشبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے دنیاپرغیرمتوقع اثرات مرتب ہوں گے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر