تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور23فروری/ایک صیہونی روز نامے نےا پنی ایک رپورٹ میں نجباء مقاومتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کےدورہ لبنان اورحزب‌الله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی۔

نیوزنور23فروری/بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر نےجوہری معاہدے کے حوالےسےایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔

نیوزنور23فروری/ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
نیٹومیں سابق امریکی سفیر:
سعودی وہابی آئیڈیولاجی عالمی دہشتگردی کی اصلی بنیاد ہے

نیوزنور:نیٹو میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہاہےکہ سعودی وہابی آئیڈیولاجی عالمی دہشتگردی کی اصلی بنیاد ہے۔

استکباری دنیا صارفین۴۵۵ : // تفصیل

نیٹومیں سابق امریکی سفیر:

سعودی وہابی آئیڈیولاجی  عالمی دہشتگردی کی اصلی بنیاد ہے

نیوزنور:نیٹو میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہاہےکہ  سعودی وہابی آئیڈیولاجی  عالمی دہشتگردی کی اصلی بنیاد ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان  میں ’’رابرٹ ہنٹر‘‘نے کہاکہ افریقہ سے مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا تک پھیلی دہشتگردی سعودی عرب کی وہابی آئیڈولاجی کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان اورافغانستان میں سرگرم طالبان جو سعودی وہابیت سے متاثرہیں امریکی فورسز کو خطرہ لاحق ہے۔

انہوں نے اس بات پر افسوس ظاہر کیاکہ امریکی حکام دنیا بھر کے دہشتگردی کے پھیلاؤ میں سعودی عرب کے کردار کو نظرانداز کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ   مشرق وسطیٰ کے حوالے سے امریکی خارجہ پالیسی پر سعودی عرب اورصیہونی حکومت کا بہت زیادہ اثرورسوخ ہے۔

انہوں نےکہاکہ  امریکہ میں سرگرم صیہونی وخلیجی اتحادیوں کی لابیاں دیگر لابیوں سے کئی گنا طاقتور ہیں۔

انہوں نے مزیدکہاکہ  امریکی حکام کو تاریخ کا  مشاہدہ کرکے  مشرق وسطیٰ علاقے اورجزیرہ نما کوریا کے بحران سے خود کو نکالنا ہوگا۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر