تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور:یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ  سعودی جارحیت کے سبب ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد آٹھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جس میں اب تک دو ہزار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

نیوزنور:اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران میزائلی صلاحیتوں کے بارے میں کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔

نیوزنور:بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے صلح نامی ایک ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں آل خلیفہ حکومت نے پندرہ ہزار بحرینی شہریوں کو گرفتار کر کے جیل میں قید کیا ہے۔

نیوزنور:فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو بچانے کے لئے یورپ اپنی تمام تر کوششیں بروئےکار لائے گا۔

نیوزنور: مسجد اقصیٰ کے خطیب نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ القدس شہر کو صہیونی دشمن کی جانب سے منظم جارحیت کاسامنا ہےاس لئے یکجہتی، اتحاد اور اتفاق فلسطینی قوم کے پاس اپنے سلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے ایک موثر ہتھیار ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
سینئر حماس کارکن :
مصالحتی مشن کی کامیابی کی کنجی صدر عباس کے پاس ہے

نیوز نور : اسلامی تحریک مقاومت حماس کے سیاسی شعبے کے رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی غیرمعمول توقعات میں قاہرہ میں فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔

مسلکی رواداری صارفین۳۳۵ : // تفصیل

سینئر حماس کارکن :

مصالحتی مشن کی کامیابی کی کنجی صدر عباس کے پاس ہے

نیوز نور : اسلامی تحریک مقاومت حماس کے سیاسی شعبے کے رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی غیرمعمول توقعات میں قاہرہ میں فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔

عالمی اردو خبرر ساں ادارے ’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک  مقاومت حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ’’موسیٰ ابو مرزوق‘‘ نے کہا کہ فلسطینی قوم کی غیرمعمول توقعات میں قاہرہ میں فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔

سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں  انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں میں مصالحت کی راہ میں کامیابی کی کنجی صدر عباس کے پاس ہے کیونکہ یہ فیصلہ محمود عباس کو کرنا ہے کہ آیا وہ قومی مصالحت کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

واضح رہے کہ فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتیں مصر کی زیرنگرانی  آج  منگل سے قاہرہ میں مصالحتی مذاکرات شروع کررہی ہیں جبکہ  حماس اور فتح سمیت فلسطینی جماعتوں کے وفود  قاہرہ روانہ ہوچکے ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر