تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور23فروری/ایک صیہونی روز نامے نےا پنی ایک رپورٹ میں نجباء مقاومتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کےدورہ لبنان اورحزب‌الله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی۔

نیوزنور23فروری/بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر نےجوہری معاہدے کے حوالےسےایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔

نیوزنور23فروری/ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل :
سیاسی تبدیلیوں سے عالمی جوہری ادارے کی رپورٹ متاثر نہیں ہو گی

نیوز نور : بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی نے اب تک جوہری معاہدے کے نفاذ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے وعدوں پر قائم رہنے کی تصدیق کردی ہے۔

دینی و مذھبی رواداری صارفین۴۲۲ : // تفصیل

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل :

سیاسی تبدیلیوں سے عالمی جوہری ادارے کی رپورٹ متاثر نہیں ہو گی

نیوز نور : بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی نے اب تک جوہری معاہدے کے نفاذ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے وعدوں پر قائم رہنے کی تصدیق کردی ہے۔

عالمی اردو خبرر ساں ادارے ’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ’’آئی اے ای اے‘‘ کے ڈائریکٹر جنرل ’’یوکیا امانو‘‘  نے اطالوی دارالحکومت روم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ ’علی اکبر صالحی‘ کے ساتھ  ملاقات میں جوہری معاہدے سے متعلق سیاسی تبدیلیوں بالخصوص امریکی رویے کے حوالے سے کہا کہ عالمی جوہری ایجنسی نے اب تک جوہری معاہدے کے نفاذ پر ایران کے اپنے وعدوں قائم رہنے کی تصدیق کردی ہے۔

یوکیا امانو  نے کہا کہ عالمی ادارے کی رپورٹس ممالک کی جوہری سرگرمیوں اور ان کے عالمی ادارے کے ضوابط پر پابند رہنے کی بنیاد پر تیار ہوتی ہیں اور اس حوالے سے عالمی جوہری ادارہ ہی حتمی فیصلہ کرتا ہے لہذا اس مقصد کے لئے عالمی سیاسی تبدیلیاں اثرا انداز نہیں ہوسکتیں۔

واضح رہے کہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے قیام کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والی ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے اٹلی کے دورے پر ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر