تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور23فروری/ایک صیہونی روز نامے نےا پنی ایک رپورٹ میں نجباء مقاومتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کےدورہ لبنان اورحزب‌الله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی۔

نیوزنور23فروری/بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر نےجوہری معاہدے کے حوالےسےایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔

نیوزنور23فروری/ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
معروف مصری قاری :
قرآن کی تلاوت اسلام کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے

نیوزنور: مصرکے ایک معروف قاری نے کہاہےکہ قرآن کی تلاوت اسلام کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

اسلامی بیداری صارفین۲۶۲ : // تفصیل

معروف مصری  قاری :

قرآن کی تلاوت اسلام کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے

نیوزنور: مصرکے ایک معروف قاری نے کہاہےکہ قرآن کی تلاوت اسلام کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق الیوم السابی   نیوز ویب سائٹ کےساتھ انٹرویو میں ’’احمدابولوفا‘‘نےکہاکہ قرآن کی تلاوت اسلام کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایک قاری جو کرتا ہے اسلام کو فروغ دینے کا ایک  مذہبی مشن ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں نے چھوٹی عمر سے ہی  قران سیکھنا شروع کردیا تھا ۔

انہوں نے کہاکہ میں نے یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد قرآن پاک کو حفظ کرلیا۔

انہوں نے کہاکہ انہیں بچپن سے ہی قرآن کی تلاوت کرنے کا شوق تھا لیکن عوام کے درمیان قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا موقعہ انہیں اس وقت ملا جب میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا ۔

انہوں نے کہاکہ میں نے  اپنے والد سے ایک بات سیکھی ہےکہ قرآن پاک  کی تلاوت ایک مشن ہے اورمیرا عقیدہ ہےکہ  یہ لوگوں کو اسلام کی دعوت دینے کی سب سے آسان راہ ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر