تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور : 11 دسمبر/ مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے ميں سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی غداری اور خیانت کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کی تصویروں کو آگ لگا کر پاؤں تلے رگڑ دیا ہے۔

نیوز نور : 11 دسمبر/ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان بعض عرب ممالک  کی ہم آہنگی سے انجام پایا ہے جس کا مقصد عرب - اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانا اور مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنا ہے۔

نیوز نور 11 دسمبر/ فلسطینی وزیرخارجہ نےکہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد اسرائیل دوسرے ممالک  پر القدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔

نیوز نور : 11 دسمبر/ سعودی عرب کے قریب سمجھے جانے والے پاکستانی اہلسنت عالم دین اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ  نے کہا ہے کہ اسلامی اتحادی افواج کا ڈھونگ رچانے والا شاہ سلمان اب بیت المقدس کو بچائیں۔

نیوز نور : 11 دسمبر/ امریکی یونیورسٹیوں کے ایک سو بیس یہودی اساتذہ نے ایک شکایت نامے پر دستخط کرکے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
صہیونی ریاست کا انجام حشمونائیم مملکت کی طرح ہوسکتا ہے

 نیوزنور: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت زوال کا شکار ہوسکتا ہےاور موجودہ صہیونی ریاست کا انجام صدیوں پہلے فلسطین میں قائم ایک یہودی مملکت ’حشمونائیم‘ کی طرح تباہ کن ہوسکتا ہے۔

استکباری دنیا صارفین۱۳۴ : // تفصیل

صہیونی ریاست کا انجام حشمونائیم مملکت کی طرح ہوسکتا ہے

 نیوزنور: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت زوال کا شکار ہوسکتا ہےاور موجودہ صہیونی ریاست کا انجام صدیوں پہلے فلسطین میں قائم ایک یہودی مملکت ’حشمونائیم‘ کی طرح تباہ کن ہوسکتا ہے۔

عالمی ا ردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق یہودیوں کے مذہبی تہوارعید العرش کے موقع پر ایک مذہبی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم ’’ نیتن یاھو‘‘ نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ حشمونائیم یہودی مملکت کی طرح صہیونی ریاست بھی جلد ہی اپنے انجام کو پہنچ جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق  نیتن یاھو کو خدشہ ہے کہ اسرائیل اپنے 100 سال پورے نہیں کرپائے گا۔

 نیتن یاھو کے بہ قول صہیونی ریاست بھی حشمونائیم ریاست کی طرح زوال کا شکار ہوسکتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ صہیونی ریاست کو ابھی تیس سال کا سفر طے کرکے ایک سو سال پورے کرنے ہیں۔

واضح  رہے کہ ’حشمونائیم‘ نامی ایک یہودی مملکت رومن ایمپائر کے اختتام پر فلسطین میں قائم ہوئی تھی ا  ور یہ مملکت 80 سال قائم رہی بعض روایات کے مطابق وہ 77 سال بعد ختم ہوگئی تھی۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر