تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور23فروری/ایک صیہونی روز نامے نےا پنی ایک رپورٹ میں نجباء مقاومتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کےدورہ لبنان اورحزب‌الله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی۔

نیوزنور23فروری/بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر نےجوہری معاہدے کے حوالےسےایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔

نیوزنور23فروری/ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
ایرانی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر:
امريكہ كو نيا سبق سكھانے كا وقت آگيا ہے

 نیوزنور:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ دنيا امريكي رويے سے تنگ آچكي ہے لہذا امريكہ كو نيا سبق سيكھانے كا وقت آگيا ہے۔

اسلامی بیداری صارفین۶۲۴ : // تفصیل

ایرانی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر:

امريكہ كو نيا سبق سكھانے كا وقت آگيا ہے

 نیوزنور:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ دنيا امريكي رويے سے تنگ آچكي ہے لہذا امريكہ كو نيا سبق سيكھانے كا وقت آگيا ہے۔

عالمی ا ردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران كي مسلح افواج كے سنئير ترجمان ’’بريگيڈيئر جنرل سيد مسعود جزايري‘‘نے تہران ميں ايك تقريب كے دوران كہا كہ ايسا لگتا ہے كہ ڈونالڈ ٹرامپ سے دھمكيوں كے بغير بات كرنا بے فائدہ ہے۔

انہوں نے كہا كہ ہم كبھي اپني دفاعي پيشرفت كو بيروني طاقتوں كي دھمكيوں سے نہيں روكيں گے اور اسے مزيد آگے بڑھائيں گے۔

ايراني جنرل نے كہا كہ ايران گزشتہ چار دہائيوں ميں دفاعي شعبے ميں طاقت ور ملك بن چكا ہے جس كي وجہ سے ہم استكباري ممالك سے كبھي خوف زدہ نہيں ہوں گے۔

انہوں نے مزيد كہا كہ ہم نئے مشرقي وسطي بننے  کے امریکی خواب کو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیں گے كيوں كہ اب امريكہ كا مغربي ايشيا ميں تسلط پسندانہ اقدامات كا دور ختم ہونے والا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر