تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور:13 دسمبر/ نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور اور قوانین نے تہران میں مغربی ایشیا کی علاقائی سیکورٹی پر منعقدہ قومی سمینار کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملکی دفاعی اور میزائل پروگرام پر مذاکرات کی ہرگز گنجائش نہیں ہے ۔

 نیوزنور:13 دسمبر/ اقوام متحدہ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اس وقت یمن میں 8 ملین انسان سنگین قحط کا شکار ہیں

نیوزنور:13 دسمبر/عراقی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں کوصیہونی قبضے سے آزاد کرانے کیلئے وہ غاصب  اسرائیل کےساتھ جنگ کو مکمل طورپر آمادہ ہے۔

نیوز نور:13 دسمبر/ مصر ی دارالفتویٰ نے اپنے ایک بیان میں خبردار کیا ہے  کہ قدس کے نام پر داعش جوانوں کو بھرتی کے لیے گمراہ کرسکتی ہے۔

نیوز نور:13 دسمبر/ فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ دنوں کے دوران حراست میں لئے جانے والے بیت المقدس کے باسیوں میں سے ایک تہائی حصہ کم عمر بچوں کا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
مصری اسلامی اسکالر:
اسلامی اتحاد کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار مثالی ہے

نیوزنور: مصر کے ایک اسلامی اسکالر نے اسلامی اتحاد کی ثقافت کو فروغ دینے  اوراتحاد کے مراکز کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کی تاکید کرتے ہوئے  کہاہےکہ اس موضوع پر کانفرنسوں کے انعقاد  میں  اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار قابل ستائش ہے۔

اسلامی بیداری صارفین۲۵۵ : // تفصیل

مصری اسلامی اسکالر:

اسلامی اتحاد کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار مثالی ہے

نیوزنور: مصر کے ایک اسلامی اسکالر نے اسلامی اتحاد کی ثقافت کو فروغ دینے  اوراتحاد کے مراکز کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کی تاکید کرتے ہوئے  کہاہےکہ اس موضوع پر کانفرنسوں کے انعقاد  میں  اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار قابل ستائش ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  تہران میں بین الاقوامی وحدت ڈپلیومیسی کانفرنس کے موقعے پر مصری اسلامی اسکالر ’’کمال الحلبابی ‘‘نے اسلامی اتحاد کی ثقافت کو فروغ دینے  اوراتحاد کے مراکز کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کی تاکید کرتے ہوئے  کہاہےکہ اس موضوع پر کانفرنسوں کے انعقاد  میں  اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہاکہ مسلم این جی آوز کو میانمار ،یمن ،لیبیا اوردیگر اسلامی ممالک کی  مظلوم عوام کی ہر سطح پر  حمایت کرنی چاہئے ۔

انہوں نے کہاکہ برطانیہ جو ایک  نوآبادی طاقت ہے  اسلامی اتحاد کانفرنسوں کا مرکز بن گیا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر