تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور23فروری/ایک صیہونی روز نامے نےا پنی ایک رپورٹ میں نجباء مقاومتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کےدورہ لبنان اورحزب‌الله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی۔

نیوزنور23فروری/بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر نےجوہری معاہدے کے حوالےسےایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔

نیوزنور23فروری/ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
انصاراللہ کے سربراہ :
سعودی عرب خطے میں امریکی اور اسرائیلی منصوبوں پر کام کرکے امت مسلمہ کے درمیان اختلاف پیدا کررہا ہے

نیوز نور : یمن کی اسلامی تحریک مقاومت  انصار اللہ کے سربراہ نے امریکی ، سعودی فوجی اتحاد کو دہشتگردوں کا اصلی حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کا اتحاد دہشتگردوں کا اصلی حامی ہے۔

استکباری دنیا صارفین۳۶۵ : // تفصیل

انصاراللہ کے سربراہ :

سعودی عرب خطے میں امریکی اور اسرائیلی منصوبوں پر کام کرکے امت مسلمہ کے درمیان اختلاف پیدا کررہا ہے

نیوز نور : یمن کی اسلامی تحریک مقاومت  انصار اللہ کے سربراہ نے امریکی ، سعودی فوجی اتحاد کو دہشتگردوں کا اصلی حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کا اتحاد دہشتگردوں کا اصلی حامی ہے۔

عالمی اردو خبر رساں ادارے ’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  یمن کی اسلامی تحریک مقاومت  انصار اللہ کے سربراہ ’’عبدالملک الحوثی‘‘ نے روزنامہ 26 ستمبر کے ساتھ گفتگو میں امریکی  سعودی فوجی اتحاد کو دہشتگردوں کا اصلی حامی قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب کا اتحاد دہشت گردوں کا اصلی حامی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یمن میں فتح یمنی عوام کی ہوگی اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو شکست اور ناکامی نصیب ہوگی۔

عبدالملک الحوثی نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے پر ایران کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران امت مسلمہ کا سچا اور قابل قدر حامی ہے جبکہ سعودی عرب خطے میں امریکی اور اسرائیلی منصوبوں پر کام کرکے امت مسلمہ کے درمیان اختلاف پیدا کررہا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر