تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور:13 دسمبر/ نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور اور قوانین نے تہران میں مغربی ایشیا کی علاقائی سیکورٹی پر منعقدہ قومی سمینار کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملکی دفاعی اور میزائل پروگرام پر مذاکرات کی ہرگز گنجائش نہیں ہے ۔

 نیوزنور:13 دسمبر/ اقوام متحدہ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اس وقت یمن میں 8 ملین انسان سنگین قحط کا شکار ہیں

نیوزنور:13 دسمبر/عراقی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں کوصیہونی قبضے سے آزاد کرانے کیلئے وہ غاصب  اسرائیل کےساتھ جنگ کو مکمل طورپر آمادہ ہے۔

نیوز نور:13 دسمبر/ مصر ی دارالفتویٰ نے اپنے ایک بیان میں خبردار کیا ہے  کہ قدس کے نام پر داعش جوانوں کو بھرتی کے لیے گمراہ کرسکتی ہے۔

نیوز نور:13 دسمبر/ فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ دنوں کے دوران حراست میں لئے جانے والے بیت المقدس کے باسیوں میں سے ایک تہائی حصہ کم عمر بچوں کا ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
روس:
عراق میں داعش کیخلاف امریکی کارروائی دکھاوے کے سوا کچھ نہیں

نیوزنور:روس نے کہا ہے کہ امریکا کی عراق میں داعش کےخلاف لڑائی محض دکھاوا ہے اورامریکی اقدام سے دہشت گرد عراق سے شام میں داخل ہو رہے ہیں۔

استکباری دنیا صارفین۸۷ : // تفصیل

روس:

عراق میں داعش کیخلاف امریکی کارروائی دکھاوے کے سوا کچھ نہیں

نیوزنور:روس نے کہا ہے کہ امریکا کی عراق میں داعش کےخلاف لڑائی محض دکھاوا ہے اورامریکی اقدام سے دہشت گرد عراق سے شام میں داخل ہو رہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘نے سچ ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ روسی وزارت دفاع  نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی اقدام کا مقصد داعش کو دوبارہ صف بندی کا موقع دینا ہے۔

روسی وزارت دفاع نے کہاکہ روس کی مدد سے شامی فوج داعش کے خلاف پیش قدمی کر رہی ہے، امریکی اقدام سے دہشت گرد عراق سے شام میں داخل ہو رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ روسی فضائیہ کی مدد سے شامی فوج نے داعش سے شام کا 90 فیصد علاقہ حاصل کرلیا ہے

روسی وزارت دفاع نے کہاکہ امریکی فوج کی قیادت میں اتحاد بظاہر شام میں داعش کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہے تاہم عراق میں داعش کے خلاف کارروائی کا دکھاوا کررہا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر