تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

نیوزنور22فروری/اقوام متحدہ میں تعینات روسی مندوب اقوام متحدہ میں ایران مخالف امریکی قرارداد کی کڑی الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قراردیا ہے ۔

نیوزنور22فروری/تحریک اُمت لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عراق کے تمام طبقات کے درمیان وحدت نے اس ملک کی تقسیم کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے اور اس وقت جو کچھ بھی عالم اسلام اور عرب دنیا میں ہورہا ہے اسکا اصلی ہدف فلسطین کے مسئلے کو فراموش کروایا جانا ہے۔

نیوزنور22فروری/جماعت اسلامی پاکستان کے مزکزی امیر نے کہا ہے کہ معاشرے میں دین کی دوری کی وجہ سے ماں باپ، اساتذہ اور بڑوں کی عزت نہیں کی جاتی ہے معاشرے میں عدم برداشت کے رویہ کے خاتمے کیلئے علماء کرام، محراب و منبر سے اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کریں کیونکہ اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے اور انسانی حرمت کے تقاضے بھی بڑے واضع ہیں اور دین کو صحیح معنوں میں اپنی زندگیوں کا نصب العین بنائے بغیر معاشرتی برائیوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔

  فهرست  
   
     
 
    
سرلشکر قاسم سلیمانی کا امام خامنہ ای کے نام داعش کو ختم کرنے پر مبارکبادی کا پیغام

نیوزنور: ناچیز اس میدان میں حضرتعالی(امام خامنہ ای ) کی طرف سے مکلف شدہ سپاہی کے عنوان سے داعش کے قلعہ "ابوکمال" آزاد کرنے کی عملیات کو مکمل کرنے اور اس امریکی صہیونی جماعت کا پرچم اتارنے اور شام کا پرچم چڑھانے کے ساتھ اس شجرہ خبیثہ ملعونہ کے خاتمے کا اعلان کررہا ہوں اور  اس میدان کے سبھی کمانڈروں اور گمنام مجاہدوں  کی طرف سے نیز  ہزاروں ایرانی ،عراقی ، شامی ، لبنانی ، افغانستانی ،اور پاکستانی مدافع حرم شہیدوں کہ جنہوں نے مسلمانوں کے نوامیس اور جان نیز انکے مقدسات کا دفاع کرنے کیلئے اپنی جان قربان کردی کی نمایندگی کرتے ہوئے حضرت عالی اور ایران اسلامی کی بزرگوار ملت اور عراق و شام کی مظلوم ملت نیز دنیا بھر کے مسلمانوں کومبارک بادی اور تہنیت عرض کرتا ہوں  اور خداوند قادر کی بارگاہ میں اس عظیم کامیابی کیلئے اس سرزمین پر سجدہ شکر بجا لاتا ہوں۔

اسلامی بیداری صارفین۲۴۰۱ : // تفصیل

سرلشکر قاسم سلیمانی کا امام خامنہ ای کے نام داعش کو ختم کرنے پر مبارکبادی کا پیغام

نیوزنور: ناچیز اس میدان میں حضرتعالی(امام خامنہ ای ) کی طرف سے مکلف شدہ سپاہی کے عنوان سے داعش کے قلعہ "ابوکمال" آزاد کرنے کی عملیات کو مکمل کرنے اور اس امریکی صہیونی جماعت کا پرچم اتارنے اور شام کا پرچم چڑھانے کے ساتھ اس شجرہ خبیثہ ملعونہ کے خاتمے کا اعلان کررہا ہوں اور  اس میدان کے سبھی کمانڈروں اور گمنام مجاہدوں  کی طرف سے نیز  ہزاروں ایرانی ،عراقی ، شامی ، لبنانی ، افغانستانی ،اور پاکستانی مدافع حرم شہیدوں کہ جنہوں نے مسلمانوں کے نوامیس اور جان نیز انکے مقدسات کا دفاع کرنے کیلئے اپنی جان قربان کردی کی نمایندگی کرتے ہوئے حضرت عالی اور ایران اسلامی کی بزرگوار ملت اور عراق و شام کی مظلوم ملت نیز دنیا بھر کے مسلمانوں کومبارک بادی اور تہنیت عرض کرتا ہوں  اور خداوند قادر کی بارگاہ میں اس عظیم کامیابی کیلئے اس سرزمین پر سجدہ شکر بجا لاتا ہوں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ سرلشکر قاسم سلیمانی نے امام امت ولی فقیہ حضرت امام خامنہ ای اور امت اسلامی  کی خدمت میں داعش کا شام اور عراق میں  مکمل صفایا کرنے کا رسمی اعلان کرتے ہوئے مندرجہ ذیل تحریری مبارکبادی ارسال کی ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

انّافَتَحنا لَکَ فتحاً مُبینا

محضر مبارک رہبر عزیز شجاع انقلاب اسلامی

حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای مدظلہ العالی

سلام علیکم

چھے سال پہلے امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے زمانے کے مانند خطرناک فتنہ  پرپا کیا گیا کہ جس نے خالص محمدی(صلی اللہ علیہ وآلہ) اسلام  کی حقیقت سمجھنے کی  فرصت اورمٹھاس کو چھینا اور اس بار زیادہ پیچیدہ اور صہیونی  اور استکباری زہر سے آغشتہ  تباہ کن طوفان کے مانند عالم اسلام کو اپنے لپیٹ میں لیا۔

عالم اسلام میں وسیع آگ بھڑکانے کی غرض سے اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے  کیلئے یہ خطرناک  اور زہر آلود فتنہ اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے وجود میں لایا گیا۔ دولت اسلامی عراق و شام (داعش) کے نام سے ایسی خبیثانہ تحریک پہلے ہی مہینے میں ہزاروں مسلمان جوانوں کو بہکانے اورعراق  و شام جیسے دو تاثیر گذار اور سرنوشت ساز ملکوں میں خطرناک بحران پیدا کرنے   اوران ممالک کی ہزاروں کلومیٹر مربع سرزمین  سینکڑوں گاؤں ، دیہاتوں ،شہروں اور ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹروں کو اپنے قبضے میں لینے میں کامیاب ہوئی اور ہزاروں بڑے کارخانوں اور ڈیپووں نیز انفراسٹکچر جیسے پلوں،اویل ریفاینری،گیس پائپ نیٹ ورک، پاور گرڈ سٹیشنوں اور دیگر ضروری مراکز کو تباہ کردیا  اور اسی کے ساتھ تاریخی اور تمدنی  عظیم سرمایے  آثار قدیمہ کویا بموں سے اڈا یا  یا آگ لگا کر زمین بوس کردیا۔

اگرچہ ان نقصانات کا احاطہ انتہائي مشکل ہے لیکن ابتدایی بررسی کے مطابق  پانچ سو ارب ڈالرکا نقصان ہوا ہے۔

ان حوادث میں غیر قابل نمایش اور  انتہائی درناک جنایات کے مرتکب ہوئے؛ از جملہ :بچوں کا سر قلم کرنا ، یا مردوں کی اپنے گھروالوں کے سامنے زندہ زندہ کھال اتارنا،بے گناہ بیٹیوں اور خواتین  کو اسیربنانا اور ان کی عزت تار تار کرنا، زندہ زندہ لوگوں کو جلانا اور سینکڑوں جوانوں کوایک ساتھ ذبح کرنا۔

ان ممالک کے مسلمان ایسے زہر آلود طوفان سے پریشان ،کچھ تو تکفیری جنایتکاروں کے تیز دھار خنجروں کے شکار ہوئے  اور دوسرے لاکھوں افراد گھربار کو چھوڑ کرہ شہروں اور ملکوں میں آوارہ ہو گئے ۔

اس کالے فتنے میں ہزاروں مساجد  اور مسلمانوں کے مقدس مقامات تباہ و ویران ہو گئے اور کئي مساجد کو امام جماعت اور نماز گزاروں کے ساتھ دھماکوں سے اڈا دیا گیا۔

چھے ہزار سے زائد جوانوں نے اسلام کا دفاع کرنے  کےنام پر دھوکہ کھا کر خودکش حملوں میں شرکت کرکے مساجد، مدارس یہاں تک کہ ہسپتالوں اور مسلمانوں کے عمومی مراکز کو خود کش کاروائي میں اڈا دیا ؛ جس سے ہزاروں بے گناہ مردو زنان، بچے اور بوڑھے شہید ہوئے۔

یہ سبھی جرم و جنایات امریکہ کے سب سے اعلی سرکاری عہدہ دار کے اعتراف کے مطابق کہ جو اسوقت اس ملک کا صدر بھی ہے  امریکہ کے  لیڈروں اور امریکہ سے وابستہ اداروں کی طرف سے منصوبہ بندی اور اجرا ہوا ہے  جس طرح کی ابھی بھی یہ سلسلہ امریکی سربراہ کی طرف سے منصوبہ بندی اور اجرا ہو رہا ہے۔

جو  کچھ اللہ سبحان و تعالی کی مہربانی اور رسول معظم اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آنحضور کے اہلبیت کی خاص عنایت شامل ہونے سے یہ کالی اور خطرناک سازش ناکام ہوئی  اس کےبعد آپ  حضرت مستطاب عالی اور مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی  کی خردمندانہ رہبری اور حکیمانہ رہنمائی  تھی کہ جس سے اس زہریلے طوفان کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام وسائل رضاکارانہ طور پر بروکار آئے۔

یقینا حکومت عراق اور شام  کی پایداری  اوران دو ممالک کے  افواج  اور جوانوں کی  استقامت خاص کر حشدالشعبی مقدس اور دیگر ممالک کے جوانوں کی مقتدرانہ حاضری اور جناب سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالی) کی پر افتخار سربراہی  میں حزب اللہ کا  اس خطرناک حادثے کو شکست فاش دینے میں کلیدی کردار رہا ہے۔

قطعا  جمہوریہ اسلامی کی  قوم اورخادم حکومت  خاص کر محترم صدر جمہوریہ ، مجلس شورای اسلامی (پارلمنٹ)، وزارت دفاع، ملک کے نظامی ، انتظامی اور امنیتی اداروں کا حکومتوں اور فوق الذکر   ممالک    کے اقوام کی حمایت کرنا قابل تقدیر ہے۔

ناچیز اس میدان میں حضرتعالی(امام خامنہ ای ) کی طرف سے مکلف شدہ سپاہی کے عنوان سے داعش کے قلعہ "ابوکمال" آزاد کرنے کی عملیات کو مکمل کرنے اور اس امریکی صہیونی جماعت کا پرچم اتارنے اور شام کا پرچم چڑھانے کے ساتھ اس شجرہ خبیثہ ملعونہ کے خاتمے کا اعلان کررہا ہوں اور  اس میدان کے سبھی کمانڈروں اور گمنام مجاہدوں  کی طرف سے نیز  ہزاروں ایرانی ،عراقی ، شامی ، لبنانی ، افغانستانی ،اور پاکستانی مدافع حرم شہیدوں کہ جنہوں نے مسلمانوں کے نوامیس اور جان نیز انکے مقدسات کا دفاع کرنے کیلئے اپنی جان قربان کردی کی نمایندگی کرتے ہوئے حضرت عالی اور ایران اسلامی کی بزرگوار ملت اور عراق و شام کی مظلوم ملت نیز دنیا بھر کے مسلمانوں کومبارک بادی اور تہنیت عرض کرتا ہوں  اور خداوند قادر کی بارگاہ میں اس عظیم کامیابی کیلئے اس سرزمین پر سجدہ شکر بجا لاتا ہوں۔

وَ مَا النَّصرالّا مِن عِندِالله العَزِیزِ الحَکِیم

آپ کا  بیٹا اور سپاہی

قاسم سلیمانی

 

 


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر