تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور21اپریل/لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مشہور تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عربی ممالک کی اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بات چیت بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

نیوزنور21اپریل/شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہےکہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین  کے طور پرباقی رہے گی۔

نیوزنور21اپریل/سرزمین عراق کےایک معروف عالم دین نے کہا ہےکہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔

نیوزنور21اپریل/حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کرتے ہوئے اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ہے ۔

نیوزنور21اپریل/بحرین کی سکیورٹی فورسز نے اپنے تازہ ترین اقدام میں بحرین کے روحانی رہنماء کے گھر کے اطراف میں خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
فلسطینی مقاومتی بریگیڈ:
اگر صیہونیوں نے غزہ پر چڑھائی کی حماقت کی تو غزہ دشمن کیلئےموت کی کمین گاہ ثابت ہوگا

نیوزنور08جنوری/فلسطینی جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ نےایک بیان میں صہیونی دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس دشمن نے غزہ  پٹی پرچڑھائی کی حماقت کی تو غزہ کو دشمن فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔

اسلامی بیداری صارفین۲۱۵ : // تفصیل

فلسطینی مقاومتی بریگیڈ:

اگر صیہونیوں نے غزہ پر چڑھائی کی حماقت کی تو غزہ دشمن کیلئےموت کی کمین گاہ ثابت ہوگا

نیوزنور08جنوری/فلسطینی جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ نےایک بیان میں صہیونی دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس دشمن نے غزہ  پٹی پرچڑھائی کی حماقت کی تو غزہ کو دشمن فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے ’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ’’قومی مقاومتی بریگیڈ‘‘ نے ’موت کی کمین گاہیں تمہاری منتظر ہیں‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دشمن کو چیلنج کیا گیا ہے کہ اگر اس نے غزہ  پٹی پر چڑھائی کی حماقت کی تو اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

فوٹٰیج میں تنظیم کے کارکنوں اور مجاہدین کو جدید اسلحہ اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کرنے والے راکٹ اُٹھائے دکھایا گیا ہے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین صہیونی دشمن کی جارحیت کا جواب دینے اور قوم کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دشمن کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کرنے کے لیے تمام جدید جنگی وسائل کو بھرپور طریقےسے استعمال کیا جائے گا۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر