تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور21اپریل/لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مشہور تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عربی ممالک کی اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بات چیت بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

نیوزنور21اپریل/شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہےکہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین  کے طور پرباقی رہے گی۔

نیوزنور21اپریل/سرزمین عراق کےایک معروف عالم دین نے کہا ہےکہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔

نیوزنور21اپریل/حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کرتے ہوئے اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ہے ۔

نیوزنور21اپریل/بحرین کی سکیورٹی فورسز نے اپنے تازہ ترین اقدام میں بحرین کے روحانی رہنماء کے گھر کے اطراف میں خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
ایرانی عیسائی مذہبی رہنما:
ایران کے دشمن تمام ا لہٰی ادیان کے دشمن ہیں

نیوز نور8جنوری /مغربی ایران میں آرمینایوں کے آرچ بشپ نے کہا ہے کہ  اسلامی  جمہوریہ ایران کا مقدس نظام الہٰی نظام کے اصولوں پر مبنی ہے لہذا اس ملک کے دشمن تمام الہٰی ادیان کے دشمن ہیں۔

دینی و مذھبی رواداری صارفین۲۵۵ : // تفصیل

ایرانی عیسائی مذہبی رہنما:

ایران کے دشمن تمام ا لہٰی ادیان کے دشمن ہیں

نیوز نور8جنوری /مغربی ایران میں آرمینایوں کے آرچ بشپ نے کہا ہے کہ  اسلامی  جمہوریہ ایران کا مقدس نظام الہٰی نظام کے اصولوں پر مبنی ہے لہذا اس ملک کے دشمن تمام الہٰی ادیان کے دشمن ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  صوبہ آذربائیجان میں  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ’’گریگورچف چیان ‘‘نے کہاکہ اسلامی  جمہوریہ ایران کا مقدس نظام الہٰی نظام کے اصولوں پر مبنی ہے لہذا اس ملک کے دشمن تمام الٰہی ادیان کے دشمن ہیں۔

انہوں نے فلسطینی سرزمین میں حضرت عیسیٰ ؑ  کی جائے پیدائش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ  شیطانی بزرگ امریکہ اوردیگر مغرور عالمی طاقتیں  فلسطینیوں کو ان کی سرزمینوں سے بے دخل کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ فلسطین ،القدس یروشلم  کا تعلق تمام مذاہب سے ہے۔

انہوں نے کہاکہ مقدس فلسطینی سرزمین کے خلاف دشمنوں کی تمام سازشیں  کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے والی ہیں کیونکہ اس سرزمین کا تعلق تمام الہٰی ادیان سے ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مغربی ایشیا کے خلاف مغرور عالمی طاقتوں کی تمام سازشیں  خطے کی عوام کے درمیان اتحاد سے  ناکام ہوگئی ہیں ۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر