تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور21اپریل/لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مشہور تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عربی ممالک کی اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بات چیت بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

نیوزنور21اپریل/شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہےکہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین  کے طور پرباقی رہے گی۔

نیوزنور21اپریل/سرزمین عراق کےایک معروف عالم دین نے کہا ہےکہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔

نیوزنور21اپریل/حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کرتے ہوئے اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ہے ۔

نیوزنور21اپریل/بحرین کی سکیورٹی فورسز نے اپنے تازہ ترین اقدام میں بحرین کے روحانی رہنماء کے گھر کے اطراف میں خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے۔

  فهرست  
   
     
 
    
ترک صدر:
امریکہ تمام دہشتگردوں کا سب سے بڑا حامی ہے

نیوزنور08جنوری/ ترکی کے صدرنے امریکہ کو تمام دہشتگرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور دہشتگرد تنظیموں کا طرفدار ہے۔


استکباری دنیا صارفین۱۵۶ : // تفصیل

ترک صدر:

امریکہ تمام دہشتگردوں کا سب سے بڑا حامی ہے

نیوزنور08جنوری/ ترکی کے صدرنے امریکہ کو تمام دہشتگرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور دہشتگرد تنظیموں کا طرفدار ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے ’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر’’ رجب طیب اردوغان‘‘ نے امریکہ کو تمام دہشتگرد گروہوں کا تخلیق کار اور سب سے بڑا حامی قرار دیتے ہوئے  کہا کہ امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور دہشتگرد تنظیموں کا طرفدار ہے۔

 ترک صدر نے ترک بینک ہالک کے سابق ڈائریکٹر پر نیویارک میں امریکی الزامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ان الزامات سے واضح ہوگیا ہے کہ امریکہ فتح اللہ گولن اور دہشتگرد تنظیموں کا حامی اور طرفدار ہے۔

 صدر اردوغان نے کہا کہ امریکہ نے 400 جریب زمین فتح اللہ گولن کے حوالے کررکھی ہے اور امریکہ اس کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔

 واضح رہے کہ ترک وزارت خارجہ نے ہالک بینک کے سابق ڈائریکٹر پر امریکی عدالت کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے اسے ترکی کے اندرونی معاملات میں مداخلت قراردیا تھا اور اس پر احتجاج بھی کیا تھا ذرائع کے مطابق ہالک بینک کے سابق ڈائریکٹر پر ایران کے ساتھ بینکی تعاون کا جھوٹا اور بے بنیاد الزام عائد کیا گیا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر