تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 19جنوری/ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی صدر کے کرادار کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک ڈکٹیٹر ہیں اور سعودی عرب جیسی غیر جمہوری حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/لبنانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو خطرے میں ڈالنے سے عالمی امن کے لئے مشکل پیدا ہوگی۔

نیوزنور19جنوری/ایک عرب روز نامے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دلدل میں بری طرح گرفتار ہوگيا ہے اور سعودی عرب کے لئے یمن پر مسلط کردہ جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں۔

نیوزنور19جنوری/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

  فهرست  
   
     
 
    
لبنانی قانون ساز:
مقاومت میں تمام طوفانوں کو عبور کرنے کی صلاحیت ہے

نیوز نور8جنوری / لبنان کی الوفا المقاومت  دھڑے کے سربراہ نے  کہا ہے کہ اسلامی تحریک مقاومت تمام خطرات کا مقابلہ کرنے اورہرطوفان کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اسلامی بیداری صارفین۸۱ : // تفصیل

لبنانی قانون ساز:

مقاومت میں  تمام طوفانوں کو عبور کرنے  کی صلاحیت ہے

نیوز نور8جنوری / لبنان کی الوفا المقاومت  دھڑے کے سربراہ نے  کہا ہے کہ اسلامی تحریک مقاومت تمام خطرات کا مقابلہ کرنے اورہرطوفان کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابقایک بیان میں ’’محمد رعد‘‘نے کہاکہ اسلامی تحریک مقاومت تمام خطرات کا مقابلہ کرنے اورہرطوفان کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ  مقاومت کے تجربے نے  تمام علاقائی عوام کو یہ درس دیا ہے کہ اگر آپ اپنے ملک کےدفاع میں کھڑے نہیں ہونگے تو  کوئی بھی دنیا میں آپ کی خودمختاری ،ارضی سالمیت اوراستقلال کی ضمانت نہیں دےگا۔

لبنان کے اسلامی تحریک مقاومت  حزب اللہ نے اپنی قربانیوں  سے صیہونی دشمنوں کے خلاف ہر محاذ پر ملک کا دفاع کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی تحریک مقاومت  نہ صرف ایک ملکی  بلکہ ایک بااثر علاقائی طاقت میں تبدیل ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی تحریک مقاومت  ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کو پوری طرح آمادہ ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر