تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 19جنوری/ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی صدر کے کرادار کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک ڈکٹیٹر ہیں اور سعودی عرب جیسی غیر جمہوری حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/لبنانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو خطرے میں ڈالنے سے عالمی امن کے لئے مشکل پیدا ہوگی۔

نیوزنور19جنوری/ایک عرب روز نامے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دلدل میں بری طرح گرفتار ہوگيا ہے اور سعودی عرب کے لئے یمن پر مسلط کردہ جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں۔

نیوزنور19جنوری/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

  فهرست  
   
     
 
    
بحرینی حزب اختلاف رہنما:
آل خلیفہ کی حکمت عملی موجودہ تنازعے کو مزید بحرانی بنانا ہے

نیوز نور09 جنوری/بحرین کے ایک حزب اختلاف رہنما نے ملک کی عوام پر منامہ رژیم کے مسلسل کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حمایت یافتہ آل خلیفہ رژیم ملک کے موجودہ تنازعہ کو مزید بحرانی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

استکباری دنیا صارفین۱۳۴ : // تفصیل

بحرینی حزب اختلاف رہنما:

آل خلیفہ کی حکمت عملی موجودہ تنازعے کو مزید بحرانی بنانا ہے

نیوز نور09 جنوری/بحرین کے ایک حزب اختلاف رہنما نے ملک کی عوام پر منامہ رژیم کے مسلسل کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حمایت یافتہ آل خلیفہ رژیم ملک کے موجودہ تنازعہ کو مزید بحرانی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق’’عبدالغنی ‘‘نےملک کی عوام پر منامہ رژیم کے مسلسل کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حمایت یافتہ آل خلیفہ رژیم ملک کے موجودہ تنازعہ کو مزید بحرانی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ  جیسے جیسے پارلیمانی  انتخابات نزدیک آرہے ہیں حکومت مخالفین اورسیاسی کارکنوں کو  خاموش کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔

انہوں نے بحرین کی مستقبل صورتحال کے بارے میں کہاکہ ان کا یہ عقید ہ ہے کہ 2018 ءمیں بھی ملک کی صورتحال میں کسی بھی طرح کی بہتری کی توقع نہیں کی جاسکتی کیونکہ  آل خلیفہ رژیم نے ملک کے مستقبل کو علاقائی ممالک میں رونما ہونے والے واقعات سے وابستہ کرر کھا ہے۔

واضح رہےکہ بحرین میں فروری 2011 ءسے عوام کی پرامن تحریک بدستورجاری ہے لوگ ملک میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں تاہم جواب میں بحرینی حکومت اورآل سعود کے فوجی کارندوں نے اس عرصے میں سینکڑوں بحرینیوں کو شہید اورزخمی کیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں کو کہ جن میں علماءاورسیاسی رہنما بھی شامل ہیں کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے  ۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر