تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 19جنوری/ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی صدر کے کرادار کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک ڈکٹیٹر ہیں اور سعودی عرب جیسی غیر جمہوری حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/لبنانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو خطرے میں ڈالنے سے عالمی امن کے لئے مشکل پیدا ہوگی۔

نیوزنور19جنوری/ایک عرب روز نامے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دلدل میں بری طرح گرفتار ہوگيا ہے اور سعودی عرب کے لئے یمن پر مسلط کردہ جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں۔

نیوزنور19جنوری/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

  فهرست  
   
     
 
    
فلسطینی صدر:
امریکہ نے فلسطین کے بارے میں ثالثی کا کردار کھو دیا ہے
نیوزنور10جنوری/فلسطین کے صدر نے کہا کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔
استکباری دنیا صارفین۱۴۷ : // تفصیل

فلسطینی صدر:

امریکہ نے فلسطین کے بارے میں ثالثی کا کردار کھو دیا ہے

نیوزنور10جنوری/فلسطین کے صدر نے کہا کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے ناروے کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا  کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ثالثی کا کردار کھو دیا ہے کیونکہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے فریق بن گيا ہے ۔

فلسطینی صدر نے مزیدکہا کہ یورپ اس سلسلے میں اپنا مؤثر نقش ایفا کرسکتا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر