تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 19جنوری/ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی صدر کے کرادار کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک ڈکٹیٹر ہیں اور سعودی عرب جیسی غیر جمہوری حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/لبنانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو خطرے میں ڈالنے سے عالمی امن کے لئے مشکل پیدا ہوگی۔

نیوزنور19جنوری/ایک عرب روز نامے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دلدل میں بری طرح گرفتار ہوگيا ہے اور سعودی عرب کے لئے یمن پر مسلط کردہ جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں۔

نیوزنور19جنوری/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

  فهرست  
   
     
 
    
ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین:
تکفیریت معاصر تاریخ کا بدترین رجحان ہے

نیوز نور10جنوری/علمائے مقاومت یونین لبنان کے سربراہ نے  تکفیری رجحان کو موجودہ تاریخ کا بدترین رجحان قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  بعض شر پسند عناصر نے امریکہ اوراسکی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسیوں کی حمایت سے  اقتصادی مظاہروں کو  فسادات میں بدلنے کی مذموم کوشش کی۔

استکباری دنیا صارفین۱۴۲ : // تفصیل

ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین:

تکفیریت معاصر تاریخ کا بدترین رجحان ہے

نیوز نور10جنوری/علمائے مقاومت یونین لبنان کے سربراہ نے  تکفیری رجحان کو موجودہ تاریخ کا بدترین رجحان قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  بعض شر پسند عناصر نے امریکہ اوراسکی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسیوں کی حمایت سے  اقتصادی مظاہروں کو  فسادات میں بدلنے کی مذموم کوشش کی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  ایک بیان میں ’’شیخ مہر حمود ‘‘نے تکفیریت کو موجودہ تاریخ کا بدترین رجحان قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  بعض شر پسند عناصر نے امریکہ اوراسکی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسیوں کی حمایت سے  اقتصادی مظاہروں کو  فسادات میں بدلنے کی مذموم کوشش کی۔

انہوں نے ایران مخالف مغربی میڈیا کے پرپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ  ان مظاہروں کو ا سطرح سے میڈیا میں پیش کیاگیا جیسے  عوام نظام حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہو۔

 انہوں نے کہاکہ حالیہ سالوں میں رونما ہونے والے واقعات سے  اس بات کی ضرورت کو محسوس کیا جارہا ہے کہ  صیہونی حکومت کی مکمل نابودی ایک اہم عمل ہے۔

انہوں نے داعش اوردیگر تکفیری دہشتگرد گروہوں کو معاصر تاریخ کا بدترین رجحان قراردیتے ہوئے کہاکہ  تکفیری آئیڈیولاجی کو فروغ دینے میں بعض حکومتوں نے  اہم کردار اد اکیا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر