تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 19جنوری/ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی صدر کے کرادار کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک ڈکٹیٹر ہیں اور سعودی عرب جیسی غیر جمہوری حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/لبنانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

نیوز نور 19جنوری/اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو خطرے میں ڈالنے سے عالمی امن کے لئے مشکل پیدا ہوگی۔

نیوزنور19جنوری/ایک عرب روز نامے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دلدل میں بری طرح گرفتار ہوگيا ہے اور سعودی عرب کے لئے یمن پر مسلط کردہ جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں۔

نیوزنور19جنوری/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

  فهرست  
   
     
 
    
روسیہ الیوم:
نائجیریا میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن 107 تکفیری ہلاک

نیوزنور10جنوری/نائجیریا کے سیکورٹی فورسز نے بوکوحرام سے تعلق رکھنے والے 107 خطرناک دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

استکباری دنیا صارفین۹۷ : // تفصیل

روسیہ الیوم:

نائجیریا میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن 107 تکفیری ہلاک

نیوزنور10جنوری/نائجیریا کے سیکورٹی فورسز نے بوکوحرام سے تعلق رکھنے والے 107 خطرناک دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘نےروسیہ الیوم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نائجیریا کی فوج نے تکفیری دہشتگرد ٹولے بوکوحرام کے خلاف آپریشن کرکے 107شرپسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

نائجیریائی سیکورٹی فورسز کے مطابق کہ دہشتگردوں کے کئی اسلحے کے گودام بھی تباہ کردئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بوکوحرام کے خلاف زبردست کارروائیاں کی ہیں۔

 فوجی ترجمان کے مطابق کئی دیہاتوں کو بوکوحرام کے ناپاک وجود سے پاک کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بوکوحرام دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں سیکورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

یادرہے کہ گزشتہ ہفتے کو گامبورو نامی شہر کی ایک مسجد میں دھماکہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی شہید یا زخمی ہوچکے تھے اس حملے کی ذمہ داری بوکو حرام نے قبول کی تھی۔

واضح رہے کہ بوکوحرام نامی دہشتگرد تنظیم شمال اور شمال مشرقی نائجیریا کے کئی علاقوں پر قابض ہے اور اس تنظیم نے بدنام زمانہ خونخوار درندہ صفت داعش کی بیعت کر رکھی ہےاور2009 سے اب تک نائجیریا، چاڈ، نیجر اور کامرون میں بوکوحرام کے حملوں میں کم ازکم 20 ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور تقریبا 3 میلین کے قریب افراد بے گھر ہوئے ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر