تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

نیوزنور22فروری/اقوام متحدہ میں تعینات روسی مندوب اقوام متحدہ میں ایران مخالف امریکی قرارداد کی کڑی الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قراردیا ہے ۔

نیوزنور22فروری/تحریک اُمت لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عراق کے تمام طبقات کے درمیان وحدت نے اس ملک کی تقسیم کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے اور اس وقت جو کچھ بھی عالم اسلام اور عرب دنیا میں ہورہا ہے اسکا اصلی ہدف فلسطین کے مسئلے کو فراموش کروایا جانا ہے۔

نیوزنور22فروری/جماعت اسلامی پاکستان کے مزکزی امیر نے کہا ہے کہ معاشرے میں دین کی دوری کی وجہ سے ماں باپ، اساتذہ اور بڑوں کی عزت نہیں کی جاتی ہے معاشرے میں عدم برداشت کے رویہ کے خاتمے کیلئے علماء کرام، محراب و منبر سے اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کریں کیونکہ اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے اور انسانی حرمت کے تقاضے بھی بڑے واضع ہیں اور دین کو صحیح معنوں میں اپنی زندگیوں کا نصب العین بنائے بغیر معاشرتی برائیوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔

  فهرست  
   
     
 
    
فلسطینی نیشنل کونسل:
اسرائیلی استعمار کے خلاف مسلح جدوجہد ہی ایک اسٹریٹجک آپشن ہے

نیوزنور07 فروری/فلسطینی نیشنل کونسل کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی استعمار کے خلاف  مسلح جد وجہد ایک واحد اسٹریٹجک آپشن ہے ۔

اسلامی بیداری صارفین۸۸ : // تفصیل

فلسطینی نیشنل کونسل:

اسرائیلی استعمار کے خلاف  مسلح جدوجہد ہی ایک اسٹریٹجک آپشن ہے

نیوزنور07 فروری/فلسطینی نیشنل کونسل کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی استعمار کے خلاف  مسلح جد وجہد ایک واحد اسٹریٹجک آپشن ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق    ایک بیان میں ’’فاتحی ابوالارداد ‘‘نے کہاکہ صیہونی استعمار کے خلاف  مسلح جد وجہد ایک واحد اسٹریٹجک آپشن ہے ۔

انہوں نے کہاکہ  صیہونی استعمار قبضے اوربربریت کے خلاف مسلح جدوجہد فلسطینی قوم کا  مسلمہ حق ہے ۔

 انہوں نے کہاکہ اسطرح کی جدوجہد  بین الاقوامی قوانین اورقواعد وضوابط کے تحت قابل قبول ہے ۔

انہوں نے کہاکہ آج ہمیں ایسے دشمن کا سامنا ہے جو امریکی ہتھیاروں سے لیس ہے اس لئے  ہمیں موجودہ حقائق کی بنیاد پر اپنی مقاومت کو  منظم  کرنا چاہئے۔

ٹرمپ کے قدس اعلانیہ کے بارے میں انہوں نے کہاکہ فلسطینی سیاسی شخصیات اس اقدام کو بلفور اعلانیہ سے  تعبیر  کرتی ہیں کہ جو جعلی صیہونی رژیم کے قیام کا باعث بنا۔

انہوں نے کہاکہ  ہم ٹرمپ کے القدس اعلانیہ کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے کیونکہ یہ مکمل طورپر ناقابل قبول ہے ۔

انہوں نے کہاکہ فلسطینی عوام اورسیاسی گروہوں کو اختلافات بلا کر اس فیصلے کے خلاف  متحد ہونے کی ضرورت ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر