تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے فلسطین نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غاصبانہ ہے۔

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ تعئنات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔

نیوزنور20فروری/روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی قانون اور شامی حکومت کی باضابطہ درخواست کے مطابق ہے۔

نیوزنور20فروری/فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد کے مرکزی رہنمانے امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سازشوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین سمیت پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

نیوزنور20فروری/ایک فلسطینی تجزیہ نگار نےکہا ہے کہ حال ہی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان پرمصطفیٰ المغربی کو قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

  فهرست  
   
     
 
    
فلسطینی صدر:
امریکہ ثالث نہیں بلکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے

نیوزنور07فروری/فلسطینی صدر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔

استکباری دنیا صارفین۱۲۶ : // تفصیل

فلسطینی صدر:

امریکہ ثالث نہیں بلکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے

نیوزنور07فروری/فلسطینی صدر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی صدر’’ محمود عباس‘‘ نے رام اللہ میں  بیت المقدس اسلامی جوانوں کے دارالحکومت  نامی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ وہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذا امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔

 انہوں  نے کہا کہ بیت المقدس کے بارے میں اصل فیصلہ کرنے والے فلسطینی عوام ہیں اور وہ ہرگز بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرارنہیں دیں گے۔

انہوں نے  بیت المقدس کو  عربی، اسلامی اور عیسائی مسکن ہے اسلئے ہم اپنی جگہ کسی کو فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

  فلسطینی صدر محمود عباس نے مزید کہا کہ امریکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے لہذآ اسے مسئلہ فلسطین کے بارے میں اب ثالثی کا کوئی حق نہیں ۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر