تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے فلسطین نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غاصبانہ ہے۔

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ تعئنات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔

نیوزنور20فروری/روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی قانون اور شامی حکومت کی باضابطہ درخواست کے مطابق ہے۔

نیوزنور20فروری/فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد کے مرکزی رہنمانے امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سازشوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین سمیت پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

نیوزنور20فروری/ایک فلسطینی تجزیہ نگار نےکہا ہے کہ حال ہی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان پرمصطفیٰ المغربی کو قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

  فهرست  
   
     
 
    
یورپی یونین وعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی:
ایران جوہری معاہدہ عالمی امن و سلامتی کی کلید ہے

نیوزنور09فروری/یورپی یونین اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک مشترکہ نشست میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی حمایت پر زور دیا ہے۔

دینی و مذھبی رواداری صارفین۲۰۲ : // تفصیل

یورپی یونین وعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی:

ایران جوہری معاہدہ عالمی امن و سلامتی کی کلید ہے

نیوزنور09فروری/یورپی یونین اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک مشترکہ نشست میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی حمایت پر زور دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یورپی یونین اور عالمی ایٹمی ایجنسی کی چھٹی سالانہ نشست کے دوران دونوں فریقین کے حکام کی جانب سے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی حمایت پر زور  دیتے ہوئے کہا  کہ یہ معاہدہ عالمی سلامتی کیلئے بہت ہی اہم ہے۔

فریقین نے اس موقع پر جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں موجودہ تعاون سے حاصل ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل میں اس تعاون کی توسیع پر اتفاق کیا۔

عالمی جوہری توانائی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نشست میں فریقین نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر