تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے فلسطین نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غاصبانہ ہے۔

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ تعئنات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔

نیوزنور20فروری/روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی قانون اور شامی حکومت کی باضابطہ درخواست کے مطابق ہے۔

نیوزنور20فروری/فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد کے مرکزی رہنمانے امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سازشوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین سمیت پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

نیوزنور20فروری/ایک فلسطینی تجزیہ نگار نےکہا ہے کہ حال ہی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان پرمصطفیٰ المغربی کو قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

  فهرست  
   
     
 
    
عرب ذرائع :
مسلمین جہان کے ساتھ آل سعود کی خیانت کا سلسلہ بدستور جاری

نیوزنور09فروری/سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرنے کے بعداسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت کا دم بھرنے والی سعودی حکومت ایسی خائن حکومت ہے جو ایک دن حرمین شریفین کو بھی بیچ کھائے گی۔

استکباری دنیا صارفین۲۲۰ : // تفصیل

عرب ذرائع :

مسلمین جہان کے ساتھ آل سعود کی خیانت کا سلسلہ بدستور جاری

نیوزنور09فروری/سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرنے کے بعداسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت کا دم بھرنے والی سعودی حکومت ایسی خائن حکومت ہے جو ایک دن حرمین شریفین کو بھی بیچ کھائے گی۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی  پابندی ختم کرنے کے بعداسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت کا دم بھرنے والی سعودی حکومت ایسی خائن حکومت ہے جو ایک دن حرمین شریفین کو بھی بیچ کھائے گی۔

رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے 70 سال بعد اسرائیل جانے کے لیے اپنی فضائی حدود کی پابندی ختم کردی جب کہ سعودی حکومت نے پہلی بار ہندوستانی ایئر لائن  ایئر انڈیا کو اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل جانے کے لیے ایئر انڈیا کو یمن کے جنوب سے جانا پڑتا ہے جو بہت لمبا راستہ ہے تاہم سعودی حکومت کے اس فیصلے کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دلی ایئرپورٹ سے اسرائیل کے ایئرپورٹ تل ابیب تک فضائی سفر میں دو سے ڈھائی گھنٹے کم ہوجائیں گے۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی اسرائیل کے ساتھ قربت اور نزدیکی کی وجہ سے عالم اسلام کو بہت بڑے خطرے کا سامنا ہوگیا ہے کیونکہ  سعودی عرب اس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے اشاروں پر کام کررہا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر