تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے فلسطین نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غاصبانہ ہے۔

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ تعئنات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔

نیوزنور20فروری/روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی قانون اور شامی حکومت کی باضابطہ درخواست کے مطابق ہے۔

نیوزنور20فروری/فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد کے مرکزی رہنمانے امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سازشوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین سمیت پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

نیوزنور20فروری/ایک فلسطینی تجزیہ نگار نےکہا ہے کہ حال ہی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان پرمصطفیٰ المغربی کو قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

  فهرست  
   
     
 
    
اقوام متحدہ :
یمن میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا/آل سعود کی مسلط کردہ جنگ بچوں کیلئے انتہائی تباہ کن

نیوزنور12فروری/اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن شدید انسانی بحران کا شکار ہے جہاں 83 لاکھ افراد درآمدی خوراک پر انحصار کرتے ہیں۔

استکباری دنیا صارفین۱۶۰ : // تفصیل

اقوام متحدہ :

یمن میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا/آل سعود کی مسلط کردہ جنگ بچوں کیلئے انتہائی تباہ کن

نیوزنور12فروری/اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن شدید انسانی بحران کا شکار ہے جہاں 83 لاکھ افراد درآمدی خوراک پر انحصار کرتے ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو بچوں کے لئے تباہ کن قراردیتے ہوئے کہا کہ اس مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں یمن کے 4 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے قحط سے متاثرہ بچوں کے لیے فوری کارروائی پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یمن شدید انسانی بحران کا شکار ہے جہاں 83 لاکھ افراد درآمدی خوراک پر انحصار کرتے ہیں ۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن کے مختلف شہروں پر بمباری اور یمن کے محاصرے کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 35 ہزار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر