تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے فلسطین نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غاصبانہ ہے۔

نیوزنور20فروری/اقوام متحدہ تعئنات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔

نیوزنور20فروری/روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی قانون اور شامی حکومت کی باضابطہ درخواست کے مطابق ہے۔

نیوزنور20فروری/فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد کے مرکزی رہنمانے امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سازشوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین سمیت پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

نیوزنور20فروری/ایک فلسطینی تجزیہ نگار نےکہا ہے کہ حال ہی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان پرمصطفیٰ المغربی کو قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

  فهرست  
   
     
 
    
پاکستانی سلامتی مشیر:
ایران جیسے قریبی دوست اور برادر ملک کے ساتھ تعلقات انتہائی اہم ہیں

نیوزنور13فروری/پاکستان کے سلامتی مشیر نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

مسلکی رواداری صارفین۱۳۴ : // تفصیل

پاکستانی  سلامتی مشیر:

 ایران جیسے قریبی دوست اور برادر ملک کے ساتھ تعلقات  انتہائی اہم ہیں

نیوزنور13فروری/پاکستان کے سلامتی مشیر نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق رٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل ’’ناصر خان جنجوعہ‘‘ نے اسلام آباد میں ایرانی قوم اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد اور ایران کے لئے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔

پاکستانی مشیر برائے قومی سلامتی نے مزید کہا کہ ایران ہمارے ملک کا قریبی دوست اور برادر ملک ہے اور ہم ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر