تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور22فروری/اسلامی تحریک مقاومت حماس کے ترجمان نےکہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیکی ہیلی کے خطاب سے فلسطینی قوم کے تئیں ان کی دشمنی جھلک رہی تھی۔

نیوزنور22فروری/ایک صیہونی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے یہودیوں کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

نیوزنور22فروری/اقوام متحدہ میں تعینات روسی مندوب اقوام متحدہ میں ایران مخالف امریکی قرارداد کی کڑی الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قراردیا ہے ۔

نیوزنور22فروری/تحریک اُمت لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عراق کے تمام طبقات کے درمیان وحدت نے اس ملک کی تقسیم کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے اور اس وقت جو کچھ بھی عالم اسلام اور عرب دنیا میں ہورہا ہے اسکا اصلی ہدف فلسطین کے مسئلے کو فراموش کروایا جانا ہے۔

نیوزنور22فروری/جماعت اسلامی پاکستان کے مزکزی امیر نے کہا ہے کہ معاشرے میں دین کی دوری کی وجہ سے ماں باپ، اساتذہ اور بڑوں کی عزت نہیں کی جاتی ہے معاشرے میں عدم برداشت کے رویہ کے خاتمے کیلئے علماء کرام، محراب و منبر سے اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کریں کیونکہ اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے اور انسانی حرمت کے تقاضے بھی بڑے واضع ہیں اور دین کو صحیح معنوں میں اپنی زندگیوں کا نصب العین بنائے بغیر معاشرتی برائیوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔

  فهرست  
   
     
 
    
فلسطینی رہنما:
شام میں صہیونیوں کی پسپائی سیناریو میں تبدیلی کی علامت ہے

نیوزنور14فروری/فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندہ نے کہاہے کہ شام میں صہیونیوں کے طیارے کو مار گرائے جانے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ علاقائی سیناریو میں تبدیلی آئی ہے۔

استکباری دنیا صارفین۶۰ : // تفصیل

فلسطینی رہنما:

شام میں صہیونیوں کی پسپائی سیناریو میں تبدیلی کی علامت ہے

نیوزنور14فروری/فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندہ نے کہاہے کہ شام میں صہیونیوں کے طیارے کو مار گرائے جانے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ علاقائی سیناریو میں تبدیلی آئی ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندہ’’ناصر ابوشریف‘‘نے فلسطین کی اسلامی انقلاب کمیٹی کی جانب منعقدہ 23ویں گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں صہیونیوں کے طیارے کو مار گرائے جانے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ علاقائی سیناریو میں تبدیلی آئی ہے۔

ناصر ابوشریف نے کہا کہ غاصب صہیونی حکمران ہر وقت اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کی فکر کرتے ہیں اور ان کا ہمیشہ یہی خیال ہے کہ اسرائیل کا تختہ پلٹانے کے بعد کونسی صورتحال پیدا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی وزیراعظم نے کل اپنے ایک بیان میں کہاکہ گیم چینگ نہیں ہوئی ہے چنانچہ ہماری نظر میں حالات تبدیل ہوگئے اور خود نیتن یاہو اور صہیونیوں نے ہی اس تبدیلی میں ہاتھ ڈالا ہے۔

فلسطینی رہنما نے کہا کہ صہیونی طیارے کو مار گرائے جانے میں ایک واضح پیغام ہے اور اس واقعے سے شام میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔

القدس کے حوالے سے ٹرمپ کے فیصلے پر بعض عربی ممالک کے مشکوک روئے کا ذکر کرتے ہوئے ناصر ابوشریف نے کہا کہ سعودی عرب، امارات اور تقریباً مصر کی خواہش ہے کہ ٹرمپ کا فیصلہ نافذ ہوجائے بعض ممالک بشمول ترکی اور ملائیشیا نے اس فیصلے کی معمولی حد تک مخالفت کی بلکہ ایران وہ واحد ملک ہے جس نے بھرپور مخالفت کا اعلان کیا۔

ناصر ابو شریف نے مزید کہاکہ ڈونالڈ ٹرمپ کے عزائم واضح ہیں اوروہ مسئلہ القدس کو نظرانداز کرتے ہوئے اس موضوع کو مذاکرات سے نکالنا چاہتاہے فلسطینی پناہ گزینوں کی عدم واپسی، فلسطین کے لئے امداد کو بند کرنا اور عربی ممالک پر دباو ڈالنا انکے عزائم میں شامل ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر