تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
سعودی ولی عہد:
شام پر امریکی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب بھر پور تعاون کیلئے تیار ہے

نیوزنور11اپریل/سعودی عرب کے امریکہ نواز صہیونی ولیعہد نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا بھر پور تعاون کرنے اور امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔

استکباری دنیا صارفین۶۶ : // تفصیل

سعودی ولی عہد:

شام پر امریکی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب بھر پور تعاون کیلئے تیار ہے

نیوزنور11اپریل/سعودی عرب کے امریکہ نواز صہیونی ولیعہد نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا بھر پور تعاون کرنے اور امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز صہیونی ولیعہد’’ محمد بن سلمان‘‘ نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ شام پر امریکہ کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب  امریکہ کا بھر پور تعاون کرنے اور امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔

 سعودی عرب کے ولیعہد نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کی کوششوں کی سعودی عرب حمایت کرتا ہے کیونکہ ایران اسرائیل کے خلاف اسلامی مقاومتی تنظیموں کی حمایت کررہا ہے۔

 ادھر فرانس کے صدر نے سعودی ولیعہد پر زوردیا کہ وہ یمن جنگ میں انسانی حقوق کو مد نظر رکھیں اور فرانس سعودی رعب کی ہر ممکن حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر