تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
امریکی سنیٹئر:
ٹرمپ کو شام میں فوجی مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے

نیوزنور12اپریل/ایک امریکی سنیٹئر  نے کہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو شام میں امریکی فوجی مداخلت بڑھانے کے لئے قانونی اختیارات حاصل نہیں ہیں۔

استکباری دنیا صارفین۱۷۴ : // تفصیل

امریکی سنیٹئر:

 ٹرمپ کو شام میں فوجی مداخلت کا  کوئی حق نہیں ہے

نیوزنور12اپریل/ایک امریکی سنیٹئر  نے کہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو شام میں امریکی فوجی مداخلت بڑھانے کے لئے قانونی اختیارات حاصل نہیں ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ورمونٹ کے 76 سالہ مستقل سنیٹئر’’برنی سینڈرز‘‘نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ کو شام میں جنگ کی توسیع کرنے کا قانونی حق حاصل نہیں بلکہ یہ کانگریس کا کام ہے کہ امریکہ جنگ میں شریک ہو یا نہیں لہذا کانگریس اپنا کردار نظر انداز نہ ہونے دے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ڈونالڈ ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ شام میں جنگ کی توسیع سے قیام استحکام کےلئے مدد ملے گی اور امریکی مفادات کا بھی تحفظ ہوگا تو اسے چاہئے کہ اپنا نظریہ کانگریس کے سامنے پیش کرے۔

انہوں نے کہا  کہ اگر شام میں امریکی فوجیوں میں اضافہ کرنا ہے تو صدر کو چاہئے کہ اس حوالے سے کانگریس سے اجازت لے۔

ی قابل ذکر ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے شام کے علاقے دوما میں مبینہ کیمیائی حملوں پر بڑے فیصلے کرنے کا عندیہ دے دیا۔

واضح رہے کہ شامی حکومت نے کیمیائی حملوں کے دعووں کو مسترد کیا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر