تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
روس:
امریکی صدر ٹرمپ ہٹلرثانی ہیں

نیوز نور14اپریل/ڈپٹی چیئر مین دفاعی کمیٹی ڈوما نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ہٹلر ثانی قرار دیا ہے۔

استکباری دنیا صارفین۷۷ : // تفصیل

روس:

امریکی صدر ٹرمپ ہٹلرثانی ہیں

نیوز نور14اپریل/ڈپٹی چیئر مین دفاعی کمیٹی ڈوما نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ہٹلر ثانی قرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبر رساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روس نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا  کہ امریکہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے اور امریکی صدر دنیا کے لئے ہٹلر ثانی بن گئے ہیں۔

ڈپٹی چیئر مین دفاعی کمیٹی ڈوما نے کہا کہ ٹرمپ اور ہٹلر ایک ہیں بلکہ ٹرمپ ہٹلر ثانی ہیں اور وہ دنیا کے لئے ہٹلر ثانی بن گئے ہیں۔

 انہوں نے شام پر امریکی اتحاد کے حملوں کو  عالمی قوانین کی خلاف ورزی  قرار دیتے ہوئے کہا کہ اور شام پر امریکی اتحاد کا حملہ کھلی جارحیت ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجے شام پر میزائلی حملہ کیا جس پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر