تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
پاکستانی تجزیہ کار:
امریکی صدر اسلام دشمنی میں اندھے ہوکرمسلمانوں کی نسل کشی پر اُتر آئے ہیں

نیوز نور14اپریل/پاکستان کے سینئر دفاعی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ شام ایک کمزور ملک ہے جس کو جنگ میں جان بوجھ کر دھکیلا گیا ہے اور اس پر جنگ مسلط کی گئی ہےاور لگتا ہے کہ امریکہ کا صدر ٹرمپ مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا ہے اور وہ مسلمانوں کی نسل کشی پر اتر آیا ہے۔

استکباری دنیا صارفین۹۲ : // تفصیل

پاکستانی تجزیہ کار:

امریکی صدر اسلام دشمنی میں اندھے ہوکرمسلمانوں کی نسل کشی پر اُتر آئے ہیں

نیوز نور14اپریل/پاکستان کے سینئر دفاعی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ شام ایک کمزور ملک ہے جس کو جنگ میں جان بوجھ کر دھکیلا گیا ہے اور اس پر جنگ مسلط کی گئی ہےاور لگتا ہے کہ امریکہ کا صدر ٹرمپ مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا ہے اور وہ مسلمانوں کی نسل کشی پر اتر آیا ہے۔

عالمی اردو خبر رساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سینیئر دفاعی تجزیہ کار ’’لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفی‘‘ نے کہا کہ شام کےخلاف امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں کے گٹھ جوڑ نے ثابت کر دیا ہے کہ عالمی طاقتیں صرف اسلامی ممالک کو ہی تختہ مشق بنا رہی ہیں اور ان کی جنگ اسلام کےخلاف ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس پر اگر اسلامی ممالک اکٹھے ہو گئے تو ایک مرتبہ پھر اقوام عالم تیسری عالمگیر جنگ کی طرف بڑھ جائیں گے۔

 انہوں نے کہا کہ شام ایک کمزور ملک ہے جس کو جنگ میں جان بوجھ کر دھکیلا گیا ہے اور اس پر جنگ مسلط کی گئی ہے، یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ امریکہ ،برطانیہ، فرانس اکٹھے ہو کر ایک کمزور ملک پر کیوں حملہ آور ہیں،لگتا ہے کہ امریکہ کا صدر ٹرمپ مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا ہے اور وہ مسلمانوں کی نسل کشی پر اتر آیا ہے۔

موصوف تجزیہ کار نے کہا کہ اسلامی دنیا خاصکر ترکی ،سعودی عرب ،ایران،ملیشیا اور پاکستان کوکو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر سوچنا چاہئے  کہ امریکہ اسلامی دنیا کو کیوں تشدد اور افراتری سے دوچار کرنا چاہتا  ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر