تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
انصاراللہ کے سربراہ:
دشمن یمنی عوام کے میزائلوں کی پیشرفت سے آگاہ ہے

نیوز نور14اپریل/یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے۔

نیوزنور کےادھر ادھر صارفین۱۷۷ : // تفصیل

انصاراللہ کے سربراہ:

دشمن یمنی عوام کے میزائلوں کی پیشرفت سے آگاہ ہے

نیوز نور14اپریل/یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے۔

عالمی اردو خبر رساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے’’سربراہ عبدالملک الحوثی‘‘نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے  بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے ہماری فوجی طاقت میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے۔

عبدالملک الحوثی نے کہا کہ سید حسین بدرالدین کا قرآنی پروگرام دشمن کے خطرات کامقابلہ کرنے کے لئے اہم ہے اس پروگرام کے ذریعہ ہم دشمن کے خطرات کا بھر پور مقابلہ کرسکتے ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر