تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
سید حسن نصراللہ:
شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی

نیوزنور16 اپریل/حزب اللہ  لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔

اسلامی بیداری صارفین۱۶۳ : // تفصیل

سید حسن نصراللہ:

شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی

نیوزنور16 اپریل/حزب اللہ  لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  اتوار کی شب بقا کے علاقے میں ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہاکہ شام کی صورتحال کو امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نئی رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی ہے جسے شامی حکومت کے تعاون سے ناکام بنادیا جائے گا۔

حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ او پی سی ڈبلیو کے معائنہ کاروں کے دوما پہنچنے اور کیمیائی حملے کی تحقیقات سے قبل ہی شام پر امریکی حملہ پیشگي حملہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور فرانس کو معلوم تھا کہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال ایک ڈرامے سے زیادہ کچھ نہیں ہے اسی لئے انہوں نے عجلت میں شام پر حملہ کردیا۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر