تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
    
شامی مفتی اعظم :
شام پر حملہ کرنے والے انسانیت سے کوسوں دور ہیں

نیوز نور17 اپریل/شام کے مفتی اعظم نے برطانیہ کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ وہ حکومتیں جنہوں نے ہمارے عوام پر بمباری کی ہے انسانیت سے کافی دور ہیں ان میں ذرہ برابر بھی انسانیت نہیں پائی جاتی ہے ۔

استکباری دنیا صارفین۱۶۶ : // تفصیل

شامی مفتی اعظم :

شام پر حملہ کرنے والے انسانیت سے کوسوں دور ہیں

نیوز نور17 اپریل/شام کے مفتی اعظم نے برطانیہ کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ وہ حکومتیں جنہوں نے ہمارے عوام پر بمباری کی ہے انسانیت سے کافی دور ہیں ان میں ذرہ برابر بھی انسانیت نہیں پائی جاتی ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق شام کے مفتی اعظم ’’شیخ احمد بدرالدین حسون ‘‘نے برطانیہ کے ایک وفد جس میں اعیان کونسل کے ممبر ،اسقف اور پادری اور خبرنگار موجود تھے کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شامی عوام پر  امریکہ اور اسکے مغربی اتحادیوں کی طرف سے مسلط کردہ دہشتگردی ،مصائب ، مشکلات و درد سے پوری آگا ہی حاصل کریں۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ شام دینی و تاریخی لحاظ سے بلند و بالا اہمیت کا حامل ہے کہا کہ آسمانی ادیان کی رسالت کی نشر میں شام کا کردار بہت ہی اہم رہا ہے ۔

شام کے مفتی اعظم نے برطانوی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے شام کے عوام کی حالت زندگی دیکھی ہے اور اُمید کرتا ہوں کہ آپ اپنی مشاہدات کو اپنی حکومت تک پہنچائنگے اور ان سے مطابلہ کریں کہ نفرت کے بجائے محبت کے بیج بوئیں ۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر