تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور21مئی/عراق میں الصادقون سیاسی تحریک کے ایک سرگرم کارکن نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔

نیوزنور21مئی/روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے کہا ہے کہ  دنیا کے تمام مذہبی رہنماؤں من جملہ ویٹیکن کے پاپ کو چاہئے کہ مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے قتل عام پر آواز بلند کریں۔

نیوزنور21مئی/تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے ہزاروں افراد کی شہات عالمی برادری کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت اور امن کے علمبردار ممالک، این جی اوز کے منہ پرزوردار تھپڑ ہے۔

نیوزنور21مئی/حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو لبنانی حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں ہے۔

نیوزنور21مئی/ملائیشیائی اسلامی تنظیم کی مشاورتی کونسل کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین میں نہتے شہریوں پر صہیونی حکومت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنا ہو گا۔

  فهرست  
   
     
 
    
شامی صدر:
امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے

نیوز نور 10 مئی/شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے۔

استکباری دنیا صارفین۵۲۳ : // تفصیل

شامی صدر:

امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے

نیوز نور 10 مئی/شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور ‘‘کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر’’ بشارا لاسد ‘‘نے یونانی اخبار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ  داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں اور امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے۔

انہوں نے کہا کہ داعش امریکی اتحاد پر مشتمل ممالک کی فوج کا نام ہے جس نے شام کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا آغاز کیا اور داعشی دہشتگردوں کو امریکہ نے ترکی میں باقاعدہ ٹریننگ دیکر جدید ترین ہتھیاروں سےمسلح کیا ۔

 موصوف صدر نے کہا کہ  امریکہ نے دہشتگردوں کو رقہ سے دیر الزورمنتقل کیا جبکہ دیر الزور شامی فوج کے محاصرے میں تھا اور امریکی فوج نے شامی فوج پر حملہ کرکے داعش دہشتگردوں کو بہت بڑی مدد فراہم  کی۔

انہوں نے شامی فوج کی طرف سے کیمیائی حملے کو مضحکہ خیز اور امریکی پروپگنڈے کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا کہ  شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں کیونکہ  جو مواد شامی حکومت کے پاس موجود تھا وہ  سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔

بشار الاسد نے مزید کہا کہ امریکہ، سعودی عرب اسرائیل، ترکی ،قطر ،برطانیہ،  فرانس اور متحدہ  عرب امارات داعش دہشتگردوں کے اصلی حامی ممالک ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر