تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور21مئی/عراق میں الصادقون سیاسی تحریک کے ایک سرگرم کارکن نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔

نیوزنور21مئی/روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے کہا ہے کہ  دنیا کے تمام مذہبی رہنماؤں من جملہ ویٹیکن کے پاپ کو چاہئے کہ مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے قتل عام پر آواز بلند کریں۔

نیوزنور21مئی/تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے ہزاروں افراد کی شہات عالمی برادری کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت اور امن کے علمبردار ممالک، این جی اوز کے منہ پرزوردار تھپڑ ہے۔

نیوزنور21مئی/حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو لبنانی حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں ہے۔

نیوزنور21مئی/ملائیشیائی اسلامی تنظیم کی مشاورتی کونسل کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین میں نہتے شہریوں پر صہیونی حکومت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنا ہو گا۔

  فهرست  
   
     
 
    
شامی مفتی اعظم:
عرب رجعتی حکومتیں ایک روز مکہ کو بھی اسلام دشمن طاقتوں کے سپرد کر دیں گی

نیوز نور14 مئی /شام کے ممتاز مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بعید نہیں ہے کہ  فلسطین کے تاریخی شہر یروشلم القدس   کے خلاف امریکہ کی  سازشوں پر خاموش رجعتی عرب حکومتیں  سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہروں کا کنٹرول بھی  غاصبوں کے ہاتھوں میں دے دیں گے۔ 

استکباری دنیا صارفین۷۲ : // تفصیل

شامی مفتی اعظم:   

عرب رجعتی حکومتیں ایک روز مکہ کو بھی اسلام دشمن طاقتوں کے سپرد کر دیں گی

نیوز نور14 مئی /شام کے ممتاز مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بعید نہیں ہے کہ  فلسطین کے تاریخی شہر یروشلم القدس   کے خلاف امریکہ کی  سازشوں پر خاموش رجعتی عرب حکومتیں  سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہروں کا کنٹرول بھی  غاصبوں کے ہاتھوں میں دے دیں گے۔ 

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ممتاز  شامی اہلسنت عالم دین ’’شیخ احمد بدروالدین حسون‘‘نے یوم نکبہ کی سالگرہ کی موقعے پر کہاکہ بعید نہیں ہے کہ  فلسطین کے تاریخی شہر یروشلم القدس   کے خلاف امریکہ کی  سازشوں پر خاموش رجعتی عرب حکومتیں  سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہروں کا کنٹرول بھی  غاصبوں کے ہاتھوں میں دے دیں گے۔ 

انہوں نے کہاکہ عرب جمہوریہ شام  پر110 ممالک  متحد ہوکر کھود پڑے ہیں  اوراسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی قوم  اورمقاومت کےسب سے بڑے حامی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آج جو عرب ممالک   یروشلم کے خلاف  امریکہ اورصیہونیوں کی سازشوں پر خاموش ہیں کل  اپنے ہاتھوں سے مکہ کو بھی چھوڑدیں گے۔

انہوں نے کہاکہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک نے  فلسطینی کاز کو پوری طرح فراموش کردیا ہے۔

انہوں نے لبنان میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ  لبنانی عوام  نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ  تحریک مقاومت کی جگہ ان کے دلوں میں ہے۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر