تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور21مئی/عراق میں الصادقون سیاسی تحریک کے ایک سرگرم کارکن نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔

نیوزنور21مئی/روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے کہا ہے کہ  دنیا کے تمام مذہبی رہنماؤں من جملہ ویٹیکن کے پاپ کو چاہئے کہ مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے قتل عام پر آواز بلند کریں۔

نیوزنور21مئی/تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے ہزاروں افراد کی شہات عالمی برادری کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت اور امن کے علمبردار ممالک، این جی اوز کے منہ پرزوردار تھپڑ ہے۔

نیوزنور21مئی/حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو لبنانی حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں ہے۔

نیوزنور21مئی/ملائیشیائی اسلامی تنظیم کی مشاورتی کونسل کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین میں نہتے شہریوں پر صہیونی حکومت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنا ہو گا۔

  فهرست  
   
     
 
    
ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین :
مسلمان فلسطینیوں کے حق میں جہاد کریں

نیوزنور17مئی/لبنان کے ایک معروف اہلسنت عالم دین نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے  مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں  جہاد کا مطالبہ کیا ہے۔

مسلکی رواداری صارفین۱۰۱ : // تفصیل

ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین :

مسلمان فلسطینیوں کے حق میں جہاد کریں

نیوزنور17مئی/لبنان کے ایک معروف اہلسنت عالم دین نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے  مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں  جہاد کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے سابق مفتی اعظم’’شیخ راشد القبانی ‘‘نےدنیا بھر کے مسلمانوں سے  مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں  جہاد کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ  فلسطینیوں کے دفاع میں آگے آئیں اور دشمنوں کےسامنےسرنڈر نہ کریں ۔

انہوں نے کہاکہ بعض عرب حکومتوں کی طرف سے غاصب صیہونی رژیم کو تسلیم کرنا  اوراس کےساتھ تعلقات معمول پرلانا ہمارے لئے ناقابل قبول ہے۔

واضح رہے کہ امریکی سفارتخانے کی  بیت المقدس منتقلی پر غزہ میں احتجاج کے دوران قابض اسرائیل فوج کی براہ راست فائرینگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 58 ہوگئی ہے  شہدا میں 16 معصوم بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2700 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

گذشتہ روز محاصرہ زدہ غزہ پٹی پر مقبوضہ   بیت المقدس میں  امریکی سفارتخانے کے منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں  فلسطینیوں نے شرکت کی تھی ۔

قابل ذکر ہے کہ 30 مارچ سے شروع ہونے والے  تازہ ترین فلسطینی تحریک میں  اب تک 100 کے قریب فلسطینی شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر