تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور :معروف پاکستانی اہلسنت عالم دین اورچیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ (ص)نےلاہور میں سالانہ فکر امام حسینؑ کانفرنس سے خطاب کے دوران حضرت امام حسینؑ کی قربانی کو قیامت تک اہل اسلام کیلئے مشعل راہ قرار دہتے ہوئے کہا ہے کہ آپؑ کے سیرت و کردار سے اُمت مسلمہ کے قلوب قیامت تک منور ہوتے رہیں گے۔

نیوز نور : امریکہ میں قائم عالمی اسلامی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے اس سمجھوتے کو عالمی امن کی مزید مضبوطی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک امریکی شہری کی حیثیت سے اپنے صدر سے بالکل مایوس ہوچکا ہوں

نیوز نور : اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین اور حوزہ علمیہ کےاستاد نے نمازکو بحرانوں کی مینجمنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاشورا کا ایک اہم پیغام اورعاشورائی طرززندگی کی ایک اہم صفت نمازکو اول وقت پڑھنا ہے۔

نیوز نور : لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں اور اس مسئلے کا دعوی کرنے والے اپنے دعوے کے حوالے سے ثبوت بھی پیش نہیں کرسکتے۔

نیوز نور : پاکستان کے نامور اہلسنت عالم دین اور سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امام عالمی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام نے ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے کا درس دیا۔

  فهرست  
   
     
 
موضوعات کی فہرست: خبریں
معروف پاکستانی اہلسنت عالم دین :
واقعہ کربلا ہمیں باطل حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا درس دیتا ہے

نیوز نور :معروف پاکستانی اہلسنت عالم دین اورچیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ (ص)نےلاہور میں سالانہ فکر امام حسینؑ کانفرنس سے خطاب کے دوران حضرت امام حسینؑ کی قربانی کو قیامت تک اہل اسلام کیلئے مشعل راہ قرار دہتے ہوئے کہا ہے کہ آپؑ کے سیرت و کردار سے اُمت مسلمہ کے قلوب قیامت تک منور ہوتے رہیں گے۔

: // | پرنٹ Print/
امریکی عہدیدار :
جوہری معاہدہ عالمی امن کی مزید مضبوطی کا باعث ہو گا

نیوز نور : امریکہ میں قائم عالمی اسلامی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے اس سمجھوتے کو عالمی امن کی مزید مضبوطی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک امریکی شہری کی حیثیت سے اپنے صدر سے بالکل مایوس ہوچکا ہوں

: // | پرنٹ Print/
ممتاز ایرانی شیعہ عالم دین :
عاشورا کا ایک اہم پیغام اول وقت میں نمازکا قیام ہے

نیوز نور : اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین اور حوزہ علمیہ کےاستاد نے نمازکو بحرانوں کی مینجمنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاشورا کا ایک اہم پیغام اورعاشورائی طرززندگی کی ایک اہم صفت نمازکو اول وقت پڑھنا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
لبنانی صدر :
شام میں جنگ جلد ہی ختم ہو جائے گی

نیوز نور : لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں اور اس مسئلے کا دعوی کرنے والے اپنے دعوے کے حوالے سے ثبوت بھی پیش نہیں کرسکتے۔

: // | پرنٹ Print/
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ :
امام حسینؑ نے ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے کا درس دیا

نیوز نور : پاکستان کے نامور اہلسنت عالم دین اور سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امام عالمی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام نے ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے کا درس دیا۔

: // | پرنٹ Print/
ترک صدر :
دنیا عیسائی ، یہودی اور بدھ مت دہشتگردی پر خاموش کیوں ہے

نیوز نور : ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا عیسائی ، یہودی اور بدھ مت دہشتگردی پر خاموش کیوں ہے۔

: // | پرنٹ Print/
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ :
چودہ سو سال بعد آج پھریزیدیت تکفیریت کی شکل میں سر اٹھا رہی ہے

نیوز نور : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ چودہ سو سال بعد آج پھریزیدیت تکفیریت کی شکل میں سر اٹھا رہی ہے۔

: // | پرنٹ Print/
حزب اللہ لبنان :
سعودی عرب شامی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم میں برابر کا شریک ہے

نیوزنور:حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر عہدیدار نے تکفیری دہشتگرد گروہوں کے خلاف مقاومتی محور کی کامیابیوں کی سراہنا کرتے ہوئے کہاہےکہ حزب اللہ نے داعش کو مکمل نابود کرنے کی راہ ہموار کی ہے۔

: // | پرنٹ Print/
ممتاز عراقی شیعہ عالم دین:
کردستان ریفرنڈم کسی کے مفاد میں نہیں بلکہ اسے ملک مزید عدم استحکام کا شکار ہوگا

نیوز نور : عراق کے ایک ممتا زشیعہ عالم دین اوراعلیٰ اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہاہےکہ  کردستان ریفرنڈم کسی کے مفاد میں نہیں ہےا وراسے ملک میں عدم استحکام میں اضافہ ہوگا۔

: // | پرنٹ Print/
ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین:
امام حسین ؑ کی تحریک قرآن اورخالص دین محمدی پر مبنی تھی

نیوز نور : لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے کہاہےکہ یزید ملعون کےمظالم کے  خلاف سید شہدا حضرت امام حسینؑ کا قیام قرآنی تعلیمات اورخالص دین محمدی پرمبنی تھی ۔

: // | پرنٹ Print/
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20  ... 
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر