تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور :17 نومبر/ میانمار فوج کے سربراہ نے کہاہے کہ بدھ مت کے پیروکاروں کے راضی ہونے تک بنگلادیش ہجرت کر جانے والے روہنگیا مسلمان واپس نہیں آسکتے، روہنگیائی افراد کی اپنے گھروں کی واپسی میانمار کے حقیقی باشندوں کی رضامندی سے ہوگی اور اس مقصدکے لیے سب سے پہلے بدھ پرستوں کو راضی کرنا پڑے گا ۔

نیوز نور :17 نومبر/ عراقی فوج اور سیکورٹی فورس نے مغربی صوبے الانبار کے شہر راوہ کو بھی تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیاہے۔

نیوز نور :17 نومبر/ ترکی کے صدر نے مغربی ممالک پر شامی کردوں کی حمایت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن ممالک نے داعش کو تشکیل دیا تھا وہی آج شام کے کردوں کو مسلح کررہے ہیں۔

نیوز نور :17 نومبر/ تہران کےخطیب جمعہ نے خطے کے حساس شرائط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاہےکہ  مسلمانوں کو باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنانا چاہیے۔

نیوز نور :17 نومبر/ جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک سعودی اقدامات اور مہم جوئی پر کسی بھی صورت میں خاموش نہیں رہیں گے۔

  فهرست  
   
     
 
موضوعات کی فہرست: مقالات
شیعوں کی بیداری ، امریکی اور عربی استبدادی حکومتوں کے لئے خطرہ ہے

نیوزنور: امریکی ذرائع ابلاغ نے غیر ملکی پالیسی میں ڈونالڈ ٹراپ کے دوہرے طرز عمل اور سعودی رہنماؤں کے ساتھ ان کے  معاملات کی وضاحت کی.

: // | پرنٹ Print/
صہیونی سرکاری عہدہ دار کا سعودی اخبار کے ساتھ پہلے انٹرویو میں بیان:
اسرائیل ایران سے نمٹنے کے لئے عرب ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے تیار ہے

نیوزنور:صہیونی حکومت کے مشترکہ چیف  آف آرمی اسٹاف کے سربراہ گادی ایسینکوٹ نے ایک عرب اخبار کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں ایران کو اس حکومت کا سب سے بڑا دشمن بتاتے ہوئے ، کہا ہے کہ تل ابیب  تہران سے مقابلہ کرنے کے لئے عربی ممالک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے .

: // | پرنٹ Print/
28صفر کی مناسبت سے خصوصی پیشکش:
خاتم النبین ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فراق میں سید الوصیین مولا علی( علیہ السلام) کے اقوال کا اقتباس

نیوزنور: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔ اے خدا کے رسول کہ آپ کی موت سے ،نبوت ،احکام الہی اور اخبار آسمانی کا سلسلہ ٹوٹ گیا کہ جو دوسرے پیغمبروں کی موت سے نہیں ٹوٹا تھا ۔اگر آپ نے صبر کا حکم نہ دیا ہوتا اور فریاد و فغاں سے روکا نہ ہوتا تو ہم آپ کی جدائی میں اپنی آنکھوں کے آنسو خشک کر دیتے اور درد و غم اور حزن و اندوہ پھر بھی باقی رہتا ،اور آنکھوں کے اشکوں کی خشکی اور تیری مصیبت میں حزن و اندوہ کا دائمی ہونا کم ہے ،لیکن موت ایسی چیز ہے کہ جس کو ٹالنا ممکن نہیں تھا اور اس کو روک دینا غیر مقدور ہے ۔میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ،ہمیں اپنے پروردگار کی بارگاہ میں یاد کھنا اور اپنے دل میں محفوظ رکھنا  (  نہج البلاغہ ، خطبہ نمبر ۲۳۵    )

: // | پرنٹ Print/
امام خامنہ ای :
اسلام کی بقا پر امام حسن مجتبی علیہ السلام کا عظیم حق

نیوزنور:اگر امام حسن مجتبی علیہ السلام معاویہ کے ساتھ جنگ کو جاری رکھتے اور یہ جنگ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کی شہادت پر منتہی ہوتی ،تو امام حسین علیہ السلام اسی جنگ میں شہید ہو جاتے ۔حجر بن عدی جیسے لوگ بھی شہید ہو جاتے سب مٹ جاتے اور کوئی ایسا نہ ہوتا کہ جو رہے اور مواقع سے فائدہ اٹھائے اور اسلام کو اس کی اقداری صورت میں پھر سے محفوظ رکھے ۔پس یہ عظیم حق ہے کہ جو امام حسن مجتبی علیہ السلام کا بقائے اسلام پر ہے ۔

: // | پرنٹ Print/
کیا یہ محاسباتی غلطی محمد بن سلمان کی تاریک سر نوشت کو رقم نہیں کرے گی؟

نیوزنور:گذشتہ ہفتے میں سعودی عرب کے 32 سالہ ولی عہد محمد بن سلمان کو   میڈیا میں مختلف عناوین بشمول ، با شہامت ، گستاخ ، جلد باز ، بے شرم  اور  فساد اقتصادی کے ساتھ جنگ آور اور مصلح کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے ۔  لیکن 11 شاہی  افراد  اور سعودی عرب کے با نفوذ ثروت مندوں کی گرفتاری کو ایک قبل از وقت اقدام کے طور پر  دیکھا جا سکتا ہے ۔  ان حالات میں  نیشنل گارڈ کے سربراہ کی بر طرفی  کی غلطی  ولی عہد کی  قسمت بدل سکتی ہے ۔

: // | پرنٹ Print/
ڈیلی ایکس پریس ؛
ایران اور سعودی عرب میں سے کس کے پاس فوجی طاقت زیادہ ہے ؟

نیوزنور:حال ہی میں ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے مختلف ذرائع ابلاغ نے دونوں ملکوں کے درمیان احتمالی جنگ کا جائزہ لیا ہے اور بعض تو اپنی خوشی کو چھپا بھی نہیں پائے ہیں ۔ جو چیز مسلم ہے وہ یہ ہے کہ اگر جنگ ہوتی ہے تو اس کے نتیجے سے قطع نظر کرتے ہوئے اس کے آثار پورے علاقے کے لیے وحشتناک ہوں گے ۔

: // | پرنٹ Print/
رقہ کے گھناونے راز کا افشا اور داعش کے دہشت گردوں مدد کرنے میں پنٹاگون کا کردار

نیوزنور:بی بی سی نے  ایک  خفیہ معاملے کی   جزئیات  کا راز فاش کیا ہے  جس کے  تحت امریکی اتحادیوں کی  نظارت میں سینکڑوں داعشی  ان کے خانوادوں سمیت رقہ سے  خارج ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں  ۔

: // | پرنٹ Print/
جدید سلفیت ؛
دینی شدت پسندی یا سیاسی اسلام کی مختلف شکلیں

نیوزنور:جدید سلفی عقیدہ رکھنے والے ہر اس سیاسی صاحب اقتدار کو کہ جو ان کے عقاید کی پیروی نہ کرے ، خواہ شیعہ ہو ، خواہ سنی یا سلفی ،سلف صالح اور حق کی راہ سے منحرف ہونے کے جرم میں ناجائز اور اس کے قتل کو واجب سمجھتے ہیں ۔

: // | پرنٹ Print/
نیشنل انٹرسیٹ ؛
سعودی عرب مشرق وسطی کے خطے میں بد امنی کا سرچشمہ ہے

نیوزنور:ایک امریکی نشریے نے ایک رپورٹ میں کچھ علاقائی عناصر جیسے تل ابیب کی مدد سے حزب اللہ اور ایران کا مقابلہ کرنے کی سعودی عرب کے ولی عہد کی کوششوں کو علاقے کے ثبات میں تزلزل پیدا کرنے کی وجہ  ہونے کی طرف اشارہ کیا  ہے ۔

: // | پرنٹ Print/
سعودی عرب نے عباس کو استعفیٰ دینے یا اس صدی کے معاملے کو قبول کرنے پر مجبور کیا

نیوزنور:فلسطینی صدر محمود عباس نے ریاض کے دورے کے دوران صہیونی حکومت کے ساتھ مکمل سیکیورٹی معاہدے کی بحالی اور فلسطینی انتظامیہ کے دباؤ کو قبول کرنے کے لئے عرب-اسرائیلی تعلقات کو معمولی بنانے کے منصوبے کو حساس پہلو قرار دیا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20  ... 
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر