تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور22جنوری/ ایک صہیونی تجزیہ نگار نےاسرائیلی انٹیلی جنس ادارہ موساد کو تین ہزار بے گناہ فلسطینیوں کا قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ان افراد کو موساد کا نشانہ نہیں بننا چاہیے تھا کیونکہ ان میں سے اکثر بے گناہ تھے۔


نیوزنور22جنوری/ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اول میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینی محکمہ اوقاف کے مقرر کردہ ایک محافظ کو حراست میں لے لیاجس کےنتیجے میں قبلہ اول میں سخت کشیدگی اور فلسطینیوں میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

نیوز نور22جنوری/بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم  کے نمائندے نے آل خلیفہ رژیم  کے وفد کے اسرائیل کے سرکاری دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد فلسطینیوں کی قاتل  حکومت کےساتھ تعلقات کو معمول پرلانا ہے ۔

نیوزنور22جنوری/اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں آباد کیے گئے یہودیوں کی تعداد 2017ء کے آخر میں 4 لاکھ 36 ہزار ہوگئی ہے۔

نیوزنور22جنوری/شام کے صدر نے کہا  ہےکہ ترکی اپنے مخالفین کو کچلنے اور شامی حکومت کے مخالفین کی مدد اور حمایت کرنے میں مصروف ہے۔
  فهرست  
   
     
 
موضوعات کی فہرست: مراسلات
ایرانی تجزیہ کار:
عرب حکومتیں امریکی سازشوں میں برابر کے شریک ہیں / ایران مشرق وسطیٰ کے خلاف امریکی منصوبوں کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے

نیوز نور22جنوری/ایران کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ عراق وشام میں تنازعات پیدا کرنے  اورمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رونماہونے والے واقعات کا  مقصد علاقے میں اسلامی جمہوریہ  ایران کے اثرورسوخ کو محدود اورغاصب صیہونی اسرائیل کےسیکورٹی دائرے کو برقرار رکھنے اورغاصب صیہونی رژیم  اورعرب حکومتوں کے درمیان  تعلقات  معمول پرلانے کی راہ ہموار کرنا تھا۔

: // | پرنٹ Print/
مشرق وسطیٰ امور کے یمنی ماہر:
17 جارحین ممالک کی افواج کو یمن نے اکیلے دھول چٹائی ہے

نیوز نور22جنوری/مشرق وسطیٰ امور کے ایک یمنی ماہر نےکہا ہے کہ آل سعوداتحاد گذشتہ تین سالوں سے  ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں پر وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے تاہم دشمن یمنی قوم کے عزم وارادوں کو توڑنے میں برُی طرح ناکام رہی ہے۔

: // | پرنٹ Print/
عرب تجزیہ کار:
شا م میں روس اورایران کے ساتھ ترکی کا تصادم انقرہ کیلئے خود کشی ہوگی

نیوز نور22جنوری/عرب دنیا کے ایک کہنہ مشق سیاسی مبصراورروزنامہ رائے الیوم کے مدیر اعلیٰ  کے مطابق  شام کے سرحدی علاقوں میں  ترکی کے فوجی آپریشن کے دوران روسی وامریکی فورسز کے ساتھ کسی بھی طرح کا تصادم  انقرہ کیلئے   ایک خود کشی ہے۔

: // | پرنٹ Print/
سینئر امریکی تجزیہ کار:
افغانستان میں امریکہ کے مستقل قیام کا مقصد اس جنگ زدہ ملک کے قدرتی وسائل کو لوٹنا ہے

نیوز نور22جنوری/ایک معروف وسینئر امریکی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ  افغانستان میں امریکہ کے قیام کا مقصد  سیکورٹی کی برقراری نہیں بلکہ  اس جنگ زدہ ملک کے  قدرتی وسائل کو لوٹنا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
لبنانی صحافی:
حکومت ریاض نے لبنان کی معیشت کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے

نیوز نور22جنوری/لبنان کے ایک سینئر صحافی نے  ملک کی عوام ،حکومت اورفوج کے خلاف  دشمنانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض حکومت نے لبنان کی معیشت کو تباہ کرنے کیلئے ایک خطر ناک جنگ شروع کردی ہے۔

: // | پرنٹ Print/
معروف کینیڈین تجزیہ کار:
شمالی شام میں امریکہ کی نئی نام نہاد بارڈر سیکورٹی فورسز کا حشر بھی تکفیری گروہ داعش جیسا ہی ہوگا

نیوز نور20جنوری/کینیڈا کے ایک سیاسی مبصر کا کہنا ہے کہ امریکہ  کو  علاقے میں اپنی فوجی موجودگی کو قائم  اورشام وعراق میں   اسلامی جمہوریہ ایران و  روس کے بڑھے اثرورسوخ  کی نگرانی کیلئے کرد ملیشیا کی ضرورت ہے۔

: // | پرنٹ Print/
کیلی فورنیا سٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر :
امریکی فوج کے قدم جس ملک میں بھی پڑے ہیں وہاں اسے شکست ہی نصیب ہوئی ہے

نیوز نور20جنوری/کیلی فورنیا سٹیٹ یونیورسٹی کے ایک سینئر پروفیسر نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے اس بیان کہ  ایران کے  اثرورسوخ اورطاقت کو روکنے کیلئے شام میں امریکی  فوج  باقی رہے گی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دنیا بھر خاص کر  شام میں   امریکی فوجی موجودگی کا مقصد  سیکورٹی اور استحکام کی  برقراری نہیں بلکہ  امریکی اثرورسوخ کو پھیلانے کے منصوبے کا حصہ  ہے۔

: // | پرنٹ Print/
یمنی کالم نگار :
امریکہ کی بنیاد قتل وغارت ،خون ریزی امتیازی سلوک اورنسل پرستی پر رکھی گئی ہے

نیوز نور20جنوری/یمن کے ایک معروف کالم نگار نے کہا ہے کہ جمہوریت  ،انسانی حقوق  سے متعلق امریکہ کے دعوے کھوکھلے اور فریب ہے اصل میں امریکہ کی بنیاد قتل وغارت  ،خون ریزی امتیازی سلوک اورنسل پرستی پر رکھی گئی ہے۔

: // | پرنٹ Print/
روسی محقق :
ٹرمپ انتظامیہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے موقف کو بدلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی

نیوز نور20جنوری/رشین اکیڈمی آف سائنس کے ایک سینئر محقق نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ  ایران جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کرنے کیلئے اپنی یورپی اتحادیوں کو کبھی قائل نہیں کرسکتی۔

: // | پرنٹ Print/
افغان تجزیہ کار :
افغانستان میں دہشتگردی ،تشدد اورخون ریزی کی اصلی وجہ نیٹوممالک کی فوجی موجودگی ہے

نیوز نور20جنوری/افغانستان کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی ،تشدد اورخون ریزی کی اصلی وجہ نیٹو کی فوجی موجودگی ہے۔

: // | پرنٹ Print/
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20  ... 
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر