تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوزنور22جنوری/ ایک صہیونی تجزیہ نگار نےاسرائیلی انٹیلی جنس ادارہ موساد کو تین ہزار بے گناہ فلسطینیوں کا قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ان افراد کو موساد کا نشانہ نہیں بننا چاہیے تھا کیونکہ ان میں سے اکثر بے گناہ تھے۔


نیوزنور22جنوری/ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اول میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینی محکمہ اوقاف کے مقرر کردہ ایک محافظ کو حراست میں لے لیاجس کےنتیجے میں قبلہ اول میں سخت کشیدگی اور فلسطینیوں میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

نیوز نور22جنوری/بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم  کے نمائندے نے آل خلیفہ رژیم  کے وفد کے اسرائیل کے سرکاری دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد فلسطینیوں کی قاتل  حکومت کےساتھ تعلقات کو معمول پرلانا ہے ۔

نیوزنور22جنوری/اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں آباد کیے گئے یہودیوں کی تعداد 2017ء کے آخر میں 4 لاکھ 36 ہزار ہوگئی ہے۔

نیوزنور22جنوری/شام کے صدر نے کہا  ہےکہ ترکی اپنے مخالفین کو کچلنے اور شامی حکومت کے مخالفین کی مدد اور حمایت کرنے میں مصروف ہے۔
  فهرست  
   
     
 
موضوعات کی فہرست: مکالمہ
ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی کی ہدایت ٹی وی کے ساتھ گفتگو:
پاکستان میں اسلامی قوانین کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت/سعودیہ کی الکرامہ تحریک امت اسلامی کی دیرینہ آرزو/امریکی فلسطینی سودا بازی ناکام ہوگی

نیوزنور: سعودیہ کی یہ" کرامہ"  تحریک  قانون دانوں پر مشتمل  نظر آرہی ہے  جو اپنی جنگ قانونی ہتھیاروں سے  لڑیں گے جس کا اکثر  فقدان ملتا ہے۔  ہماری اکثر مسلمان  تحریکوں میں قانون شکنی ملتی ہے۔  مثلاً ہم توڑ پھوڑ کرکےاحتجاج کرتے ہیں  تو  پھر ہم مجرم قرارپاتے ہیں  تو ہماری بات کوئی  نہیں سنتا ہے  مگر اگر مسلمہ قانونی دائرے کے تحت  تحریک چلائی جائے حقیقت میں ایسی ہی تحریک  اسلامی تحریک  کہلائی گی   جو اسطرح مہذب انداز میں اپنی لڑائي لڑیں گے۔

: // | پرنٹ Print/
ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی کی ہدایت ٹی وی کے ساتھ گفتگو:
ایران کے انقلابی عوام نے مائیکل انڈریا کے منصوبےکو ناکام بناکر امریکہ کو اسکی اوقات بتائی

نیوزنور: یہ مائیکل ڈی انڈریا[Michael D'Andrea] کا گیم پلان کا حصہ ہے  جو سی آئی اے[CIA]کے اسکےانچار ج ہیں ،تو انہوں نے ایک تکون بنایا ہے؛ اسرائیل ،امریکہ اورسعودی عرب ۔طاقتوراسٹریٹجی سی آئی اے  امریکہ کی اور میدانی کاروائي اسرائیل کی ہے اورانویسمنٹ پیسہ سعودی عرب  کا کارفرما رہاہے۔

: // | پرنٹ Print/
ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی کی ہدایت ٹی وی کے ساتھ گفتگو:
ایکہزار دن میں یمنی عوام نے ثابت کردکھایا کہ سعودیہ کو اسرائیل کی جنگ نہیں جیتنے دیں گے/اقوام متحدہ میں 128ممالک نے امام خمینی کے اس جملے؛" آمریکہ ہیچ غلطی نمی تواند بکند" کا ترجمہ بیان کیا

نیوزنور: ان شااللہ جو اسلامی انقلاب ایران نے  حریت کا پیغام دیا، اس یقین کےراستے کو واضح کیا ہموار کیا کہ  حتیٰ غیر مسلمانوں کے اندر بھی یہ یقین پیدا  ہوگیا کہ امریکہ کوئی چیز نہیں ہے ۔صرف اپنی صلاحیت اپنے امکانات پہ بھروسہ کرنا ہے، اپنی عوام پر بھروسہ کرنا ہے اس میں کامیابی کا راز ہے،نہ کہ ہمیں امریکہ حمایت کرے تب کامیابی ہوگی۔سب کو یقین ہونے لگا ہے کہ یہ تھوری ہی غلط ہے۔ اسطرح یقیناً امریکہ کے خلاف  جو ایک سوچ بنی یہ انقلاب اسلامی  ایران کی دین ہے  جس کا نتیجہ ہم ابھی دیکھ رہے ہیں ۔

: // | پرنٹ Print/
ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی کی ہدایت ٹی وی کے ساتھ گفتگو:
عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ہفتہ وحدت اور جملہ مذہبی تقاریب منانا مسلمانوں کے طاقت کا مظہر ہے

نیوزنور:  قرآن کے الفاظ عوام کو سمجھنے کیلئے ہیں،اشارات خواص کو سمجھنے کیلئے ہیں،لطائف قرآن  اولیاء کو سمجھنے کیلئے ہیں اور حقائق انبیاء کو سمجھنے کیلئے ہیں۔اسلئے صرف مجتہد جامع الشرائط اور مفتی اعظم ہی اپنی تحقیق بیان کرنے کا جواز رکھتے ہیں جو کل روز قیامت جوابدہی کی صلاحیت رکھتے ہیں باقی کو ان کی رہنمائی میں چلنا ہے ۔کیونکہ مولا امیرالمؤمین علی علیہ السلام کے بقول : یا عالم بنو یا طالبعلم اس سے ہٹ کر کوئي اور نہ بنو۔جو مفتی اعظم میلاد جایز نہیں سمجھتا  وہ کل اپنے پیرو کے ساتھ جواب دیں گے۔اور جو جائز سمجھتا ہے وہ بھی کل اپنے پیرو کے ساتھ جواب دیں گے۔یہ صلح کے موضوعات ہیں لڑائي جگڑے کے نہیں۔

: // | پرنٹ Print/
ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی کی ہدایت ٹی وی کے ساتھ گفتگو:
آل سعودی اور وہابیت زوال کی دہلیز پر

نیوزنور:آل سعود کی شباہت بالکل ویسی ہی ہے کہ جیسی ایران کے شاہ کی تھی وہ یوں کہ اُن کا نہ اللہ پر بھروسہ تھا اور نہ اپنے عوام پر بلکہ اسی امریکہ اور دوسرے اس کے ناجائز اولاد اسرائیل پر اور یہی حشر ہے اسی سعودی عرب کے ناپختہ ولیعہد کا اُس کو نہ اللہ پر یقین ہے نہ بھروسہ اور نہ ہی اپنے عوام پر ، عوام کا تو سر پھوڑتا رہتا ہے اور اس کو صرف یقین ہے امریکہ کے دبدبے پر اور اس کے ناجائز اولاد اسرائیل کی سازشوں پر اور جو حشر شاہ ایران کا ہوا اور اسے بھی کئی بدتر آل سعود کا ہونے جارہا ہے اور یہ اس کی واضح علامت ہے۔

: // | پرنٹ Print/
عراق کے کردستان کی آزادی کا علی الاعلان اور تنھا حامی اسرائیل ہے

 نیوزنور: امریکی یونیورسٹی الاباما کے شعبہ علوم سیاسی کے سربراہ  نے امریکہ کی جانب سے عراق کے کردستان کی آزادی کے ریفرنڈم کی بظاہر مخالفت کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے  امریکہ اسرائیل کے ذریعے سے بارزانی کے اقدام کی حمایت کر رہا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
جشن غدیر پر ابوفاطمہ موسوی عبدالحسین کی ہدایت ٹی وی کے ساتھ گفتگو؛
امام کا معصوم ہونا کیوں ضروری ہے

نیوزنور: معصوم یعنی ہر غلطی سے پاک ،یعنی مکمل انسان اور مکمل انسان کا جانشین بھی مکمل انسان یا مکمل انسان کہلانے کا حقدار انسان ہونا لازمی ہے نہیں تو ظلم ہوگا۔

: // | پرنٹ Print/
ابو فاطمہ موسوی عبدالحسینی؛
سعودی عرب میں جاری عوامی مقاومت نے حکومت کو شیعوں کے ساتھ ہاتھ ملانے پر مجبور کردیا

نیوزنور: سید مقتدیٰ صدر کو ئی معمولی شخصیت نہیں ہیں عراق کے ہر دلعزیز عالم دین ہیں اور مرد میدان مجاہد ہیں۔ تو اُن کے اشارے پہ عراق میں کیا کچھ نہیں ہوسکتا ہے یہ پوری دنیا جانتی ہے۔ اسی لئے ایسی شخصیت کا سعودی عرب میں آنا یہ ایک نیک شگون ہے ۔ یہ اچھی علامت ہے کہ سعودی عرب کو شیعوں کی طاقت کا اندازہ ہورہا ہے کہ وہ کسی بھی شکل میں اُن سے ٹکر لینے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

: // | پرنٹ Print/
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں جائيں گے

نیوزنور: حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے ایک حدیث ہے جس میں امام فرماتے ہیں: ’’ تدخل بشفاعتھا شیعتی فی الجنۃ‘‘ فاطمہ معصومہ کی شفاعت سے ہمارے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے ۔یہ فضائل و کرامات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہاکے بلند وبالا مقام کی نشاندہی کرتے ہیں ۔

: // | پرنٹ Print/
رسولخدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چھٹے وصی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت

نیوزنور:ہم بھی امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت پر اپنے آنسو بہا کر دراصل امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے آنسون سے ملانا چاہیں گے۔اور دعا کریں کہ اللہ ہمیں اپنے کردار سے ، اپنے ارادے میں بدلاؤ لانے کی نیت سے اُن تعلیمات پر عمل کرنے کیلئے جن کیلئے یہ پاک خون بہا ہے پر عمل کرنے کی توفیق عطا کرے تاکہ یہ اسلام کا درخت ہمیشہ صدا بہا رہے۔

: // | پرنٹ Print/
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر