تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور :معروف پاکستانی اہلسنت عالم دین اورچیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ (ص)نےلاہور میں سالانہ فکر امام حسینؑ کانفرنس سے خطاب کے دوران حضرت امام حسینؑ کی قربانی کو قیامت تک اہل اسلام کیلئے مشعل راہ قرار دہتے ہوئے کہا ہے کہ آپؑ کے سیرت و کردار سے اُمت مسلمہ کے قلوب قیامت تک منور ہوتے رہیں گے۔

نیوز نور : امریکہ میں قائم عالمی اسلامی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے اس سمجھوتے کو عالمی امن کی مزید مضبوطی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک امریکی شہری کی حیثیت سے اپنے صدر سے بالکل مایوس ہوچکا ہوں

نیوز نور : اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین اور حوزہ علمیہ کےاستاد نے نمازکو بحرانوں کی مینجمنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاشورا کا ایک اہم پیغام اورعاشورائی طرززندگی کی ایک اہم صفت نمازکو اول وقت پڑھنا ہے۔

نیوز نور : لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں اور اس مسئلے کا دعوی کرنے والے اپنے دعوے کے حوالے سے ثبوت بھی پیش نہیں کرسکتے۔

نیوز نور : پاکستان کے نامور اہلسنت عالم دین اور سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امام عالمی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام نے ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے کا درس دیا۔

  فهرست  
   
     
 
موضوعات کی فہرست: سائنسی خبریں
سائنسی پیداوار کے لحاظ سے ایران کی مغربی ایشیا میں پہلی پوزیشن

نیوزنور:ہسپانوی ادارہ برائے ٹیکنالوجی اور تخلیق کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سائنسی پیداوار اور تخلیق کے لحاظ سے مغربی ایشیائی خطے میں پہلے نمبر پر ہے۔

: // | پرنٹ Print/
خشک میوہ جات کے حیران کن طبی فوائد
نیوز نور : بھارت میں سامنےآنے والی ایک تحقیق کے حیران کن نتائج میں کہا گیا ہے کہ خشک میوہ جات اور گری والے پھلوں کا بہ کثرت استعمال انسانی جسم میں انفیکشن کے اثرات  کوکم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
: // | پرنٹ Print/
روزے کے حیرت انگیز طبی فوائد

نیوزنور:روزہ ایک مقدس عبادت ہے مگر روزے کے نتیجے میں انسان کو ایسے حیرت انگیز طبی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں جن کا عام لوگ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ انسان کی ظاہری خوبصورتی، جلد کی تازگی، بالوں حتیٰ کہ ناخنوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
ایک وقت میں 2 گلاس پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد
 نیوزنور:یونیورسٹی آف الینوائے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی آپ ایک گلاس پانی کے بعد دوسرا گلاس ضرور پیئیں کیونکہ اس کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
: // | پرنٹ Print/
سبزکیلے کے حیرت انگیز فوائد جن سے آپ لاعلم تھے

نیوز نور:کیلادنیا بھرمیں پسندیدہ اور مرغوب پھل ہی نہیں بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے ایک حیرت انگیز اور ناقابل یقین ٹانک ہے جس کے استعمال سے لوگ کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ کیلے کی متنوع اقسام کے اپنے اپنے بے بہا فواید ہیں مگران میں سبز کیلے کے فواید سب سے جدا اور منفرد ہیں۔ وٹامن اور پروٹین سے بھرپو سبز کیلے کا روزہ کی بنیاد پر استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
تربوز کے 8 حیرت انگیز فوائد جن سے عام لوگ لاعلم
نیوز نور : پھلوں کے طبی فوائد سے کوئی انکار نہیں کرسکتا مگر بعض موسمی پھلوں کے اپنے ہی خواص ہوتے ہیں جن میں موسم گرما کا تحفہ’تربوز‘ بھی ایسے ہی حیرت انگیز طبی فواید سے بھرپور ہے جن کے بارے میں  عام لوگ لاعلم ہیں۔
: // | پرنٹ Print/
عالمی ادارہ صحت:
دنیا میں ہرگیارہ میں سے ایک شخص کو شُوگر

نیوز نور:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو ذیابیطس کے ’بےرحمانہ اضافے‘ کا سامنا ہے اور ہرگیارہ بالغ لوگوں میں سے ایک اس مرض کا شکار ہے۔

: // | پرنٹ Print/
دماغ کو تیز رکھنے کے پانچ اہم اور مؤثر طریقے
نیوز نور : طبی ماہرین کی جدید تحقیق کے مطابق دماغ کو سمجھنے اور اسے تیز رکھنے کے بہت سے طریقے دریافت کئے گئےہیں جو بڑے پیمانے پر مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔
: // | پرنٹ Print/
نیوزنورکی خصوصی رپورٹ:
مسلمان سائنس دانوں کے عظیم کارنامے

نیوزنور:شاید ہی دنیا کا کوئی علم ایسا ہو جسے مسلمانوں نے حاصل نہ کیا ہو، اسی طرح سائنس کے میدان میں بھی مسلمانوں نے وہ کارہائے نمایاں انجام دیئے جو رہتی دنیا تک قائم رہیں گے۔ گوکہ آج اہل یورپ کا دعویٰ ہے کہ سائنس کی تمام تر ترقی میں صرف ان کا حصہ ہے مگر اس حقیقت سے بھی کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ تجرباتی سائنس کی بنیاد مسلمانوں نے ہی رکھی ہے اور اس کا اعتراف آج کی ترقی یافتہ دنیا نے بھی کیاہے۔

: // | پرنٹ Print/
دنیا کے ایک فیصد اعلی ترین سائنسدانوں میں ایران کے ایک سو نناوے سائنسداں شامل

نیوزنور:تھامسن رائٹرز کی اعلی ترین سائنسدانوں سے متعلق سائٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے ایک فیصد اعلی ترین سائنسدانوں میں ایران کے ایک سو نناوے سائنسداں شامل ہیں۔

: // | پرنٹ Print/
1 2 3 
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر