تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور 23 اپریل/ بحرین کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے اس بات کےساتھ کہ آل خلیفہ  رژیم کےسامنے فلسطینی کاز کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہا ہے کہ بحرینی عوام  اپنے تمام جائز مطالبات پورے ہونے تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

نیوزنور23اپریل/روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

نیوزنور23اپریل/ٹوئٹر پرسعودی عرب کے  سرگرم  اور شاہی خاندان کے قریبی کارکن نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلٰی شہزادے ملوث ہیں ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

نیوزنور23اپریل/اسلامی مقاومتی محورحزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہےکہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا ہدف ہے ۔

نیوزنور23اپریل/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا  ہے کہ امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔

  فهرست  
   
     
 
موضوعات کی فہرست: سائنسی خبریں
ہجری شمسی سال 1394 میں ایران میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ہونے والی ترقیوں پر نیوزنور کی تحقیقی رپورٹ:
ایران کے سائنسی ماہرین اور محققین نےاسلامی جمہوریہ کی عزت میں چار چاند لگائے
نیوزنور: ۳ ریڈیو دارو کی نقاب گشائی ، تین نئے دواسازی کے کارخانوں کا افتتاح ، ایران کی دھماکوں کو روکنے والے سازو سامان کی سب سے بڑی تجربہ گاہ کا افتتاح ، ایران کے روئی کی پیداوار کے پہلے ماڈل کی رونمائی ، ملک میں پہلی بار بیداری کی حالت میں مغز کا آپریشن ، اسٹریٹیجیک دوا فیکٹر ۷ ، ایران نے ایک جنگلی جانور قوچ کا کلون تیار کیا ، رایانش ابری خدمات کے پہلے چینل کی رونمائی ، ایران کے سیٹیلائٹ کے ھاب منصوبے کا آغاز ، بجلی اور پیل ایندھن سے چلنے والی گاڑی کی افتتاحی رسم ، ٹییکنیکی اور تحقیقاتی رصد خانہ کا افتتاح ، سورنا روبوٹ کی تیسری نسل کی رونمائی ، پہلے دوزیستی ہوائی جہاز کی رونمائی ، چمڑی کا درد روکنے والے ٹیپ کی تولید کی پٹڑی کا افتتاح ، سنجشی دوستی سیٹیلائٹ کی رونمائی ، اینٹرنیٹ آف تھینگز کے پہلے پلیٹ فارم کی رونمائی و۔۔۔۔
: // | پرنٹ Print/
اسلامی تاریخ میں پہلی بار پتھر پر لکھا قرآن پاک کا نسخہ تیار

نیوزنور:اسلامی تاریخ میں پتھر، پتوں، درختوں کی چھال اور ہڈیوں پر قرآن پاک کی آیات لکھی جاتی تھیں مگرآج چودہ سو سال بعد ماہرین نے جدید سائنسی طریقہ کار کی مدد سے بھی پتھر پر قرآن پاک کا نسخہ تیار کیا ہے۔ اس نسخے کی کئی خصوصیات ہیں جن میں اہم ترین اس کا آگ میں جلنے نیز پانی اور دیگر مائع اشیاء سے محفوظ رہنا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
ایرانی عہدیدار:
ایران کامحکمہ سائنس وٹیکنالوجی مسلمانوں کو متحدکرنے کی کوششوں میں سرگرم
نیوزنور: اتحاد کو فروغ دینے والے ایرانی ادارے مجمع جہانی تقریب بین المذاہب اسلامی کے ڈپٹی ایگزیکٹو نےکہاہےکہ محکمہ سائنس وٹیکنالوجی مسلمانوں کو متحدکرنے کی کوششوں میں سرگرم ہے ۔
: // | پرنٹ Print/
شامی قانون ساز:
اسلامی انقلاب نے ایران کی ترقی وپیش رفت کی بنیادڈالی

نیوزنور:شام کے ایک سینئر قانون ساز نےایران کے اسلامی انقلاب کو ایک حقیقی اسلامی انقلاب قراردیا کہ جس نے سائنس وٹیکنالوجی میں ایرن کی پیش رفت کی بنیاد ڈالی ۔

: // | پرنٹ Print/
کتاب آفتاب شرق ، تحریر جان فریلی ، ایک نظر میں :
عالم اسلام کا وہ سنہری دور تھا جب مغرب تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا

نیوزنور: مسلمانوں نے نہ صرف اہل ماضی کی  عالم و سائنس کی حفاظت اور نگہداری میں مدد کی تھی بلکہ مغرب کی آج کی دنیا بھی انہی کی مدد سے وجود میں آئی ہے اور اب بھی یہ اسلامی مشارکت آج کی دنیا میں دیکھی جا سکتی ہے اس طرح کہ شاید  عالم و سائنس ایک بار پھر دنیائے اسلام اور مغرب میں نزدیکی پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکے ۔

: // | پرنٹ Print/
مشہورفوربس امریکی میگزین :
سائنس وٹیکنالوجی میں ایرانی خواتین کی پیش رفت قابل ستائش

نیوزنور:مشہورامریکی میگزین فوربس نے سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں ایرانی خواتین کے کرداروپیش رفت کی سراہناکرتے ہوئےکہاکہ ایران کے سائنس اورانجینئرنگ  طلبا میں 70 فیصد خواتین ہے ۔

: // | پرنٹ Print/
امام خامنہ ای:
ایٹمی سائنس میں ایران کی حیران کن پیشرفت مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث

نیوزنور:قائد انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای نے ایٹمی سائنس خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیوں کو ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث قرار دیا ہے۔

: // | پرنٹ Print/
اسرائیلی فوجی جنرل :
سائنس وٹیکنالوجی میں ایران کی پیش رفت اسرائیل کیلئے سنگین خطرہ ہے ۔

نیوزنور:ایک اسرائیلی فوجی جنرل نے کہاہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سائنس وٹیکنالوجی میں تیزی سے ترقی اسرائیل کیلئے بہت بڑا خطرہ

 ہے ۔

: // | پرنٹ Print/
۱۷۳ ایرانی سائنسدان دنیا کے ایک فیصد بہترین سائنسدانوں میں شامل

نیوزنور:عالم اسلام کے سائنس کے استنادی مرکز آئی ایس سی[Islamic World Science Citation Center (ISC)] کے سرپرست نے اسلامی جمہوری ایران  کے نامور سائنسدانوں کی مکمل فہرست تیار کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اب تک  اسلامی جمہوری ایران کے تحقیقاتی اداروں اور یونیورسٹیوں کے تقریبا ۱۷۳ اسٹوڈینٹ دنیا کے ایک فیصد بہترین سائنسدانوں کی فہرست میں آ چکے ہیں ۔

: // | پرنٹ Print/
آیت اللہ نمازی:
صیہونی حکومت کو سائنسی میدانوں میں ایران کی ترقی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا پڑے گا

نیوزنور:اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ عالم دین نے فرمایا ہے کہ صہیونی حکومت اور دیگر متکبر طاقتیں اس بات کو تسلیم کریں یا نہ کریں لیکن ایران سائنسی میدانو ں میں ترقی کرے گا۔

: // | پرنٹ Print/
1 2 3 
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر